تبادلۂ خیال زمرہ:Wikisource

اب سوال کتابوں کے سٹائل کا ہے۔ وکی بک پر میں ناصر کاظمی کا دیوان تجرباتی طور پر اب لوڈ کر چکا ہوں۔ کیا اسی انداز میں شاعری کی کتاب کو یہاں شامل کیا جائے۔ یا یکمشت ایک ہی صفحے پر پوری کتاب کو ڈال دیا جائے۔ اس کے بارے میں آپ لوگ رائے ضرور دیں۔ دیوان کا لنک درج ذیل ہے۔

دہوان ناصر کاظمی


  • انگریزی وکی سورس پر ایک مثال [1]۔ یہاں کتاب کے صفحے پر ابواب کی فہرست دی جاتی ہے۔ اور ابواب کے صفحے کتاب کے صفحے کے ذیلی صفحات (subpages) کے طور پر بنائے جاتے ہیں۔ (سب پیجز بنانے کے لیے عنوان سے پہلے سلیش / ڈال دیا جاتا ہے، مثلاً باب اول ۔) چونکہ آپ وکیپیڈیا پر لکھ رہے ہیں، اس لیے یونیکوڈ کے numeric کوڈ میں لکھنے کی ضرورت نہیں (یہاں انکوڈنگ utf-8 ہی ہے، اور اردو وکی سورس پر بھی ہو گی۔) html constructs کا کم سے کم استعمال کیا جانا بہتر ہے۔

--Urdutext 00:50, 23 جولا‎ئی 2006 (UTC)


بہت اچھے میں بہت جلد کام شروع کر دوں گا۔ کچھ دنوں تک مصروفیت ہے اور ایک انٹرویو کی تیاری کر رہا ہوں۔ اس کے بعد پھر فرصت ہی فرصت پھر اس طرف مکمل توجہ دی جائے گی۔ جہاں تک ایچ ٹی ایم ایل کا تعلق ہے تو اس کا استعمال بھی کم سے کم ہوگا۔

Wahab

واپس "Wikisource" پر