طریقہ اندراج ترمیم

یہ سانچہ ، خطوط (فونٹس) اور عکس (امیج) دونوں طرح کے اشعار کا اندراج کرنے کے لیۓ مشترک کردیا گیا ہے۔ تمام codes اصل صفحہ پر منتقل کردیۓ گۓ ہیں ، براہ کرم کسی بھی قسم کے codes دینے سے پرہیز کیجیۓ۔

1 خطوط (فونٹس) میں شعر رکھنے کے لیۓ ترمیم

  • اپنا شعر اس طرح لکھیۓ کہ دونوں مصروں کے بیچ میں <br> موجود ہو

مثال ترمیم

تقدیر کے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے<br> ہے جزم صعیفی کی سزا مرگ مفاجات

  • اسکا نتیجہ ایسا نظر آۓ گا

تقدیر کے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے
ہے جزم صعیفی کی سزا مرگ مفاجات

2 عکس (امیج) میں شعر رکھنے کے لیۓ ترمیم

  • عکسی شعر رکھنے کے لیۓ اپنے عکسی شعر کے ملف (فائل) کا مکمل نام رکھیۓ
  • عکسی شعر کے دونوں مصرے ایک ہی سطر میں رکھیۓ بصورت دیگر غیرضروری اونچائی کے باعث صفحہ اول کے توازن اور خوبصورتی پر نامناسب اثرات مرتب ہونگے۔

مثال ترمیم

[[Image:MAFAJAAT.PNG]]

  • اسکا نتیجہ ایسا نظر آۓ گا

 

مصرعے برابر چوڑائی کے ترمیم

مصرعوں کی چوڑائی کو برابر رکھنا اردو اشعار کی ایک پہچان ہيں ۔ یہ کام ایم ایس ورڈ میں کچھ اس طرح ہوتا ہے ۔

اردو محفل : ورڈ میں اردو غزل لکھنے کا مسئلہ (مدد درکار ہے)

تو اگر یہی خوبی وکی پیڈیا پر بھی دستیاب ہو جائے تو بہت خوب کام ہو ۔

اس کے لیے جب میں کوشش کی تو سب سے پہلے اس زیر بحث {{شعر}} اور {{نمونہ کلام شعر}} کے کوڈز کھول کر دیکھے تو تھوڑا بہت سمجھ میں آیا ۔ مزيد یہ خیال آیا کہ اس میں مصرعوں کے فارمیٹنگ کے ذریعے اس کو جسٹفائی کیا جا سکتا ہے انٹرنیٹ پر جب دیکھا تو اس مسئلے کا حل تھوڑا پیچیدہ مگر قدرے بہتر حل اس لنک پر نظر آیا ۔ ۔

CSS text justify with letter spacing

میں نے اس کوڈ کو اٹھا کر اپنے ویب سائٹ پر چیک کیا تو یہ کوڈ انگریزی میں تو صحیح کام کر رہا ہے مگر یونی کوڈ اردو میں ٹھیک سے کام نہيں کررہا ہے ۔

اگر یہ کوڈ اس سانچے پر اپلائی ہو جائے تو مصرعوں کی چوڑائی برابر نظر آ سکتی ہے جو کہ شاعری کے نمونوں پر کام کرنے کے لیے بہترین ہو گا ۔

کیا کسی ممبر کو اس مسئلے کا حل معلوم ہے ۔ ۔ ? وکی طالب علمتبادلہ خیال 15:34, 23 مئی 2013 (م ع و)

واپس "شعر" پر