تبادلۂ خیال سانچہ:پنجاب کی تحصیلیں

الحمدللہ! میرا ایک منصوبہ (Project) تو آج تکمیل کو پہنچا۔ کافی دنوں سے میں پنجاب کی تحصیلوں پر کام کر رہا تھا اور میری کوشش تھی کہ جلد از جلد یہ پایۂ تکمیل کو پہنچے۔ چنانچہ اللہ تعالٰی کے کرم سے آج یہ مکمل ہو گیا۔ سب احباب سے درخواست ہے کہ اگر کسی کے پاس متعلقہ تحصیلوں کے بارے میں کوئی مصدقہ معلومات ہوں تو ان کا متعلقہ تحصیل کے مضمون پر وکیپیڈیا کے اسلوب کو مد نظر رکھتے ہوئے اضافہ فرما دیں۔ --ساجد امجد ساجد 11:44, 13 جنوری 2011 (UTC)

  • لاہور کے حوالے سے ، یہ کہ لاہور کو ٹاؤنز میں تقسیم کی گیا ہے۔ اسی سانچے کا انگریزی ربط بلاحظہ کریں، وہاں ضلع لاہور کے انتظامی ٹاؤنز کا لنک ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال) 09:53, 9 نومبر 2013 (م ع و)
واپس "پنجاب کی تحصیلیں" پر