تبادلۂ خیال سانچہ:500 ترامیم

@Hindustanilanguage: بھائی آپ نے تبادلہ خیال پر اس انداز سے کہا مجھے لگا آپ کہہ رہے ہیں اس کو تخلیق کرنے کا میں نے بنا خاص:حالیہ تبدیلیاں دیکھے ہی غلطی سے اس کو بنادیا معذرت اس کو آپ حذف کردیں۔۔ مجھے یاد نہیں رہا تھا کہ یہ میں نے تھوڑی دیر پہلے ہی بنایا تھا اصل میں میری ساری توجہ'باب:رمضان پر ہے۔ تو یہ غلطی ہوگئی اس کو سانچہ:100 ترامیم اور سانچہ:1000 ترامیم کو بھی حذف کردیں یہ ایک غیر ویکی انداز تھا۔(معذرت) ---- بخاری سعید تبادلہ خیال 10:50, 28 مئی 2017 (م ع و)

واپس "500 ترامیم" پر