شادان خان
خوش آمدید!
ترمیم(?_?)
جناب شادان خان کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 10:39، 21 جنوری 2019ء (م ع و)
اعزاز آپ کے لیے
ترمیمستارہ بہترین نیا صارف ایک نیا صارف صحیح راستے پر | ||
نسبتا نئے صارف ہونے پر آپ کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں یہ ستارہ بہترین نیا صارف پیش کیا جاتا ہے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 08:24، 28 جنوری 2019ء (م ع و) |
- گندم موجود ہے۔ آپ گیہوں کا متعلقہ مواد اس میں شامل کر دیں تاکہ ہمیں دونوں کو ضم کرنے میں آسانی ہو :)— بخاری سعید تبادلہ خیال 08:24، 28 جنوری 2019ء (م ع و)
مدد
ترمیممیں گیہوں کو گندم میں ضم نہیں کر پا رہا ہوں، آپ برائے مہربانی مدد کریں۔ شادان خان (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:42، 28 جنوری 2019ء (م ع و)
- شد— بخاری سعید تبادلہ خیال 08:52، 28 جنوری 2019ء (م ع و)
شکریہ
ترمیمشکریہ، آپ کا۔۔۔۔۔ شادان خان (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:58، 28 جنوری 2019ء (م ع و)
- آپ کا واٹس ایپ یا کوئی ای میل دستیاب ہے؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 09:32، 28 جنوری 2019ء (م ع و)
ای میل۔ فی الحال تو نہیں ہے۔۔
صفحہ منتقل
ترمیماردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید کے عنوان سے آپ کی حالیہ تحریر اب صارف:شادان خان/اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید پر دستیاب ہے۔ ساتھ ہی یہ ہدایت بھی دینا چاہتا ہوں کہ اس قسم کی تحریریں مرکزی نام فضا کی بجائے اپنے صارف نام فضا میں لکھیں۔ :)
—خادم— مورخہ 29 جنوری 2019ء، بوقت 4 بج کر 59 منٹ (بھارت)
آداب؛ سکیورٹیز نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔
دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
:)
—خادم— مورخہ 2 فروری 2019ء، بوقت 9 بج کر 25 منٹ (بھارت) 15:55، 2 فروری 2019ء (م ع و)
- سکیورٹیز کا ترجمہ گجراتی کے زمین گیری نامی ایک مضمون سے کیا گیا ہے۔ لیکن اس ترجمے میں خود بھی مطمئن نہیں ہوں اس لئے میری بھی رائے یہی ہے کہ اسے حذف کر دیا جائے۔
- شکریہ۔ شادان خان (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:04، 3 فروری 2019ء (م ع و)
- کیا آپ اپنی رائے یہاں بھی رکھ دیں گے؟ نہایت شرمندہ ہوں کہ آپ کی پہلی بڑی کاوش کو حذف کرنا پڑ رہا ہے، امید ہے آپ کی اگلی کاوش ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق پوری اترے گی۔ شکریہ!
:)
—خادم— مورخہ 3 فروری 2019ء، بوقت 2 بج کر 54 منٹ (بھارت)- شرمندگی کی کوئی بات نہیں۔ جو کچھ ہو وہ معیار کے مطابق ہونا چاہیے۔ کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہے، اس لفط کا میں قائل نہیں۔ بلکہ جو کچھ ہو وہ مکمل اور معیاری ہو ورنہ نہ ہو۔ کیونکہ خالی گلاس قابل استعمال ہوتا ہے، کورڑا کرکٹ سے بھرا ہوا گلاس نہیں۔
- ویسے میں شرمندہ ہوں کہ ایک غیر معیاری ترجمہ کر کے آپ کا وقت ضائع کیا۔— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست شادان خان (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- دراصل گجراتی ویکیپیڈیا پر بھی مشینی ترجمہ ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 09:57، 3 فروری 2019ء (م ع و
- کیا آپ اپنی رائے یہاں بھی رکھ دیں گے؟ نہایت شرمندہ ہوں کہ آپ کی پہلی بڑی کاوش کو حذف کرنا پڑ رہا ہے، امید ہے آپ کی اگلی کاوش ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق پوری اترے گی۔ شکریہ!