تبادلۂ خیال صارف:شان علی
(?_?)
![]() السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
آپ سے معاونت درکار ہے، دکھائیں پر کلک کریں
|
---|
محترم شان علی! اردو ویکیپیڈیا پر دوسری ویکیپیڈیاؤں کے مقابلے میں مضامین کی تعداد کافی کم ہیں۔ ہم سب احباب اردو ویکیپیڈیا پر اس کمی کو پورا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ اس سلسلے میں ذیل میں اُن صفحات کے روابط دئیے جا رہے ہیں جہاں پر ان مضامین کے روابط موجود ہیں جو اردو ویکیپیڈیا پر موجود نہیں ہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ جو روابط آپ کو سرخ رنگ میں نظر آئیں، اُن روابط پر صفحات بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں۔ آپ محض اردو میں صفحات بنائیں اسے ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق ہم خود لے آئیں گے، اور وقت کے ساتھ ساتھ آپ خود ہی معیار ی مضامین بنانے لگیں گے۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 14:23, 15 فروری 2015 (م ع و)
کلورین ترميم
بہت اچھے شان علی بھائی، اہم صفحہ جو اردو ویکیپیڈیا پر موجود نہیں تھا۔ آپ اپنے بنائے ہوئے صفحات کو بین الویکی ربط بھی دیں۔ دیکھیے معاونت:بین اللسانی روابط --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:06, 24 فروری 2015 (م ع و)
انگریزی نام یا دیکر زبانوں میں نام ترميم
محترم!
خیریت کا طالب ہوں، گذارش کرنی تھی ایک، {{دیگر نام}} یا {{انگریزی نام}} جب بھی کوئی مضمون لکھیں تو دوسری کسی زبان میں اس کا جو نام ہو (عنوان) اسے ان سانچوں کی مدد سے پہلی سطر میں اصل اردو عنوان کے فوری بعدشامل کرنے کی کوشش کیا کریں، اگر یہ بھی آپ سے نا ہو سکے تو عام انداز میں ہی دوسری زبان میں یا انگریزی میں وہ نام درج کرنے کی کوشش کریں، کیوں کہ شاید آپ ابھی بین اللسانی روابط ربط کرنے کی طرف نہيں گئے (کوشش نہیں کی) (ممکن ہے مجھے غلط فہمی ہوئی ہو)۔ بہر حال اس طرح کوئی منتظم یا صارف اسے دیگر زبانوں کے ویکی پیڈیا سے جوڑ سکتا ہے۔ تا کہ اگر کوئی اسی موضوع پر کسی دوسری زبان میں پڑھنا چاے تو متعلقہ زبان کے مضمون تک پہنچ جائے، اسی طرح اس زبان کے صفحہ پر بھی اردو مضمون کا ربط نظر آ رہا ہوگا۔ اس طرح مضمون پر زیادہ صارفین کو لایا جا سکتا ہے، اور اپنی محنت وصول کی جا سکتی ہے۔ لکھا ہے تو پڑھنے والے زیادہ سے زیادہ ہوں، یہ ہی ہمارا مقصد ہو، ورنہ ہماری اتنی محنت کا کیا فائدہ۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:47, 14 اپریل 2015 (م ع و)
آپ کی رائے درکا ہے! ترميم
محترم شان علی !
مزمل صاحب کو منتظمی کے لئے نامزد کیا گيا ہے، آپ کی قیمتی رائے درکار ہے۔
یہاں رائے دیں، رائے شماری برائے منتظم صارف مزمل
--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:49, 22 اپریل 2015 (م ع و)
سانچہ:ہری پور یونین کونسیں بنا دیا گیا ہے۔ آپ اس میں ترامیم کر سکتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:55, 4 فروری 2016 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں ترميم
100 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:59, 20 اگست 2017 (م ع و)