لاہوري لڑکا
خوش آمدید!
(?_?)
جناب لاہوري لڑکا کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 10:43, 22 مئی 2013 (م ع و)
ابن صفی ترمیم
اسلام علیکم، آپ کا ابن صفی میں اتنی دلچسپی دیکھ کر خیال پیدا ہؤا کہ کیوں نہ آپ سے کہا جائے کہ اردو وکیپیڈیا پر ابن صفی ابن صفى کی سوانح حیات کو مکمل کر دیں۔ انگریزی وکی پر نسبتاً لمبا مضمونen:Ibn-e-Safi موجود ہے۔ اس کے علاوہ وہاں talkصفھے پر مزید معلومات کے ربط ہیں جن سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔ --Urdutext 23:53, 30 جون 2006 (UTC)
اردو ترمیم
میں اردو زبان کے بارے میں لکھنا چاہتا ہوں 1yaseen jaan (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:08، 23 اگست 2018ء (م ع و)