خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)

جناب محمد حسنین پاکستانی کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 166,766 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:23, 18 فروری 2016 (م ع و)

تجرباتترميم

محترم صاحب!

آپ سب سے اوپر والی پٹی میں دیکھیے، جہاں آپ کا نام لکھا ہوا ہے، وہاں ہی آگے ریتخانہ لکھا ہوا ہو گا۔ اس پر کلک کریں۔ ویکیپیڈیا:مضمون کیا ہے؟ کا مطالعہ بھی فرما لیں۔ وکشش جاری رکھیں، مگر تجربات کے لیے ریتخانہ کو استعمال کریں۔ باقی مضامین میں آپ مختصر ترامیم کرنے کی وکشش کریں، تاکہ آپ جلد سیکھ سکیں، کہ کیا کیسےکرنا ہے۔ امید ہے آپ کوشش جاری رکھیں گے۔ شکریہ!--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:44, 18 فروری 2016 (م ع و)

چنیوٹ کے مشہور مقاماتترميم

محمد حسین صاحب۔ آپ کی تحریر صفحہ چنیوٹ میں منتقل کر دی گئی ہے۔ آپ سے گذارش ہے کہ باقی مقامات کے بارے میں بھی وہیں تحریر کریں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:58, 19 فروری 2016 (م ع و)

عمر حیات محلترميم

محمد حسین بھائی آپ چنیوٹ کو اچھی معلومات فراہم کر رہے ہیں۔ ویکیپیڈیا پر املا کی چانچ کے لیے ایک آلہ ہے آپ اسے فعال کر لیں یہ کافی مفید ہے۔ اس کے لیے:

ترجیحات - آلات - تجرباتی - غلط املا کو رنگین کریں کو فعال کر لیں۔
--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:07, 24 فروری 2016 (م ع و)