👈👈میری پرانی لکھی✏ ھوئی چھوٹی تحریر فیسبوک والوں کے یاد دلوائی پلیز ملاحضہ کریں۔ 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 بسم اللہ الرحمّٰن الرحیم

  1. کرپشن_اور_کرپٹ_لوگوں_سے_نجات_کیسے_حاصل_کی_جائے_ ؟

معززین قارئین📖 کرام آج کے وقت کے لحاظ سے یہ کالم لکہنے کا سوچا کہ کرپٹ لوگوں سیاستدانوں اور خود کو کرپشن سے کیسے نجات ملے گی, تو ملاحظہ ہوکہ: امام علی رضا(علیہ السلام) کا فرمان عالیشان ہے کہ: جیسی رئیت ہوگی, جیسے آپ (لوگوں) کہ قرتوت (عمل) ہونگے ویسے ہی آپ کو حکمران ملے گے, ویسے ہی حکمران آپ کہ اوپر مسلط ہونگے_ تو میرے عزیزانِ من! جب ھم ایسی چیزیں جو بیکار اسباب کی وجہ سے نمودار ہوتی ہے, مثال کہ طور پہ: والدین کی اور بڑو کی نافرمانی کرنا, چوری کرنا, جہوٹ بولنا, غیبت کرنا, ایک دوسرے کے خلاف بولنا, لین دین میں خیانت کرنا, عوام کے حقوقوں پہ ڈاکہ ڈالنا, ہمسایو کو تکلیف دینا,اور اسی قسم کی کافی چیزوں کے سبب ہمیں تکلیف پہنچتی ہے, اور اسی وجہ سے ہم پر ایسے حکمران مسلط ہوگئے ہیں_ اگر ہم کسی بہی چیز میں خیانت یا کوئی غلط بات نہیں کرے گےتو ہم پر ایسے حکمران بہی مسلط نہیں ہو سکتے_ اسی لیے پہلے ہمیں خود کو درست کرنا پڑے گا اور ہر قسم کی بیکار عیوب سے پاک صاف کرنا پڑے گا تو ایسے درندے حکمرانوں سے نجات ملے گی_ 1975 سے پہلے کہ ایران کی مثال لی جائے کہ, جب ایران میں حاکم رضا شاہ پہلوی کی حکومت تہی اور اس دور کہ لوگ بہی ایسے تہے تو انہے حکمران بہی ایسے ملے, اور اس وقت کہ بت شکن آیت اللہ خمینی(رح) نے جو راہ حق کہ پیروئی تہے, لوگوں کو متوجہ کیا کہ رضا شاہ پہلوی ایک درندہ حاکم ہے اور آپ بہی اس کہ خلاف نکلے, اس وقت ایسا تہا کہ ایران فحاشی ملکوں میں سے ایک اور پہلے نمبر کا فحاشی مرکز مانا جاتا تہا, اور 18 سال کی لڑکی 35_50 سالوں کے مردوں کا مساج کرتی تہی, ہتیٰ کہ رضاشاہ پہلوی کا خاندان بہی اور اس وقت کہ لوگ بہی اکثر نگا ہوتے تہے, جیسے آج کہ برٹش ماحول میں ہیں, اور آمریکا کہ کہنے پہ آمریکا کی غلامی میں حاکم رضا شاہ پہلوی نے اپنے ملک کو بدنام کر رکہا تہا اور وہاں کی عوام اور حکمران غلط کام کو غلط تسلیم نہیں کر رہے تہے, تو روح اللہ بتشکن امام خمینی نے اُس وقت کے حاکم کے خلاف وقت کی حکومت کے خلاف اٹہے اور عوام کی آنکہیں کہولی عوام کو آگاہ کیا کہ خود کو تبدیل کرو اور اپنی مائیں بہنوں کی عزت بچاوُ اور وقت کے درندے حاکم کے خلاف نکلو, اور جب وہاں کی عوام کی آنکہیں کہلی تو پورا ایران اس حکومت کے خلاف نکلا, اور اس کا نتیجا یہ نکلا کہ جناب خمینی (رح) جلاوطن ہوے پہر واپس آئے اور ایران کی سرزمین پہ انقلاب لے آئے, اور اس انقلاب سے دیگر ممالک بہی بیحد متاثر ہوئے, اور آج بہی کہتے آ رہے ہے کہ کاش کوئی خمینی پیدا ہو جائے, کوئی خمینی پیدا ہو جائے_ اسی طرح ہمیں وقت کے ظالم حکمران کے خلاف اُٹہنا ہوگا, لیکن پہلے خود صاف پاک کرنا پڑے گا, تو انشاءاللہ ایسے حکمران پم پر مسلط نہیں ہونگے, اگر پہلے سے ہی وو ڈاکو حکمران مسلط ہے تو اسی کرسی سے انہیں ووٹ کے ذریعے ہٹانا بہی ہمارے (عوام) کے ہاتھ میں ہے_ انہیں نکالنا, ان سے حساب لینا, ان سے پائی پائی کا حساب لینا, کیوں کہ حکمران حمارے غلام ہے, اور ہن (عوام) بہی انہیں ووٹ کے ذریعے ایوانوں میں لے آتے ہے, اور ہمارا ہر قانونی کام کرنا ہمیں فیسلٹیز دینا ان کا فرض ہے, اسی لیے انہیں چاہیے کہ ایمانداری دیانتداری سے کام کرے مگر عوام بہی ان کا ایسا استقبال کرے, اسی لیے میرے مولا امیرالموُمنین علی ابن ابی طالبؑ نے فرمایا (جب امام کوفے میں حاکم بن کر گئے تہے اور لوگوں کو مخاطب ہو کر فرمایا): ایے لوگو! میں اپنے جسم پر جو لباس پہن کر اور جس سواری پر سوار ہوکر تمہارے شہر میں داخل ہوا ہوں, اگر واپس جاتے ہوئے اس کے علاوہ میرے پاس کوئی اور چیز ہو تو, جان لینا کہ مینے تمہارے حق میں خیانت کی ہے_ میں تو کہتا ہو کہ اس فرمان عالیشان کو پارلیمینٹ کے باہر بڑے لفظو میں پینٹ کر کے لکہوایا جائے تاکہ کچھ حکمرانوں کو عقل آئے, کیوں کہ ہمارے وقت کے حکمران بہی ایسے ہی ہے_ جیسے تازہ مسئلہ پاناما کیس, پاکستان کے مختلف ادارو میں کرپشن, وڈیرا شاہی, اور ایسے کئی ادارے اور لوگ کرپشن میں ملوث ہے_ ان کرپٹ اداروں سے ایسے سب کرپٹ حکمرانوں سے تب نجات ملے گی, جب ہم پہلے خود صاف ہونگے, ہر غلط کام جو اوپر بیان کی ہے ان سے کلیئر ہونگے, اپنے اندر جہانک کر دیکہے پہر اپنے علائقو میں اس کام کے لیے نکلنا ہوگا اور اس خمینی (رح) کی طرح لوگو کو متوجہ کیا جائے تو انشاءاللہ جیسے ہم ہونگے ویسے حکمران ہونگے, جیسے ہمارے قرتوت(عمل) ہونگے ویسے ہم پر حکمران مسلط ہونگے, انشاءاللہ کرپٹ لوگوں سے کرپٹ حکمرانوں سے نجات ملے گی_ والسلام علیکم تحریر: میثم عباس جویو سٹی میہڑ ضلع دادو سندہ

خوش آمدید!

ترمیم
ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب میثم عباس جویو کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 215,014 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 20:31، 2 مارچ 2020ء (م ع و)