خوش آمدید! ترمیم

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
 
 

جناب Nawaemillat کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 205,258 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 22:16، 15 مئی 2020ء (م ع و)

وکیپیڈیا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کیسے ہوگا؟ نوائے ملت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:38، 30 جون 2020ء (م ع و)

آپ اکاؤنٹ کا نام تبدیل کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو یہاں درخواست دینا پڑے گی۔ یا اگر آپ چاہیں تو یہ اکاؤنٹ بلاک بھی کیا جا سکتا ہے۔ اس کے لیے اگر آپ یہاں لکھ دیں تو آپ کا کھاتہ مسدود کر دیا جائے گا۔ دراصل آپ کا صارف نام ویکیپیڈیا صارف نام حکمت عملی کے خلاف ہے اور اگر آپ اسے تبدیل نہیں کرتے تو اسے بلاک کر دیا جائے گا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:08، 30 جون 2020ء (م ع و)

صارف نام حکمت عملی کی خلاف ورزی ترمیم

آپ ویکیپیڈیا صارف نام حکمت عملی کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ آپ صارف نام تبدیل کر لیں، بصورت دیگر یہ کھاتہ مسدود کر دیا جائے گا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:04، 1 جولائی 2020ء (م ع و)

تبدیل ہوچکا ہے Nawaemillat (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:05، 10 جولائی 2020ء (م ع و)

@Tahir mq:

done! Cheers Nadzik (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:04، 9 جولائی 2020ء (م ع و)

یہ ایک انجانے میں چوک ہوگئی تھی حالانکہ صارف نام میں تو صرف اردو اور انگریزی حروف ہی میں تبدیلی کی گئی تھی اب دوبارہ ایسا نہیں ہوگا.. از راہ کرم روزنامہ نوائے ملت کے صفحہ کو جاری کیا جائے۔ Nawaemillat (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:22، 17 ستمبر 2020ء (م ع و)