شخصی خیالات سے اجتناب ترمیم

آداب!

اردو ویکی پیڈیا میں آپ کا خیر مقدم ہے!

ایک حالیہ ترمیم میں احمد رضا خان کی ترمیم کو آپ نے خودساختہ قراردیا۔

اس طرح کا بیان فرقہ واریت کا آئینہ دار ہے۔ براہ کرم اس سے بچیے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:48, 25 جنوری 2016 (م ع و)