راجپوت۔۔۔۔

     راجپوتوں کی نسل میں ایک نسل راجہ سیپل کی ہے جو رانا بھی کہلاتے ہیں۔۔ ان گوتھ سیپل ہے۔ مگر اس راجہ کی جو اولاد سیالکوٹ کے علاقہ میں آباد ہوئی وہ رانا اور ان کی گوتھ خاں کہلائی۔۔راجپوتوں کو ان کی حرکتوں کی وجہ سے جب زوال آیا تو بہت سے سیپل ہندوستان کے علاقے پونا میں جا بسے۔۔۔اس نسل کے افراد نے اسلام قبول کر لیا زیادہ تر افراد بابا فرید کے زمانہ میں اور کچھ اس سے پہلے اسلام قبول کر چکے تھے ۔

اس تبادلۂ خیال صفحہ پر خوش آمدید

گفتگو شروع کریں