اسلام علیکم، براہ کرم اردو وکیپیڈیا کی [برقی فہرست] کی رکنیت حاصل کریں۔--Urdutext 10:59, 11 جولا‎ئی 2009 (UTC)

ویکیپیڈیا میں !     Welcome to Urdu Wikipedia!

آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔

For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.


خوش آمدید ترمیم

اسلام علیکم پرویز صاحب،

آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ امید کرتا ہوں کہ آپ کا اور ہمارا ساتھ لمبا اور وکیپیڈیا کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا۔ اگر آپ فائرفاکس استعمال کرتے ہیں تو آپ یہاں سے اس کے لیے املاء پڑتالگر (Spellchecker) اتار سکتے ہیں، امید ہے آپ اسے مفید پائیں گے۔ --کاشف عقیل 18:05, 11 جولا‎ئی 2009 (UTC)

توجہ درکار ترمیم

السلام علیکم۔

بین الوکی روابط کی ترتیب کے سلسلے میں وکیپیڈیا:رائے شماری برائے ترتیب روابط پر ایک رائے شماری ہو رہی ہے۔ برائے مہربانی اس صفحے پر اپنی آراء ضرور درج کیجیے؛ یہ صارفی سطح البین کا معاملہ ہے اس لیے ہر صارف کی رائے کی اشد ضرورت ہے۔ شکریہ۔ --کاشف عقیل 14:55, 25 جولا‎ئی 2009 (UTC)

صفحہ صارف ترمیم

  • محترم احمد پرویز صاحب، آپ نے صارف:پرویز احمد کے نام سے نیا صفحۂ صارف بنایا ہے لیکن آپ کا کھاتہ انگریزی نام سے ہے، اگر آپ اردو نام والے صفحہ صارف کو استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ کو تبادلۂ خیال منصوبہ:منتظمین پر نئے نام کی طرف منتقلی کی درخواست دینی پڑے گی ورنہ ایک ہفتے کے بعد آپ کا نیا صفحہ صارف حذف کر دیا جائے گا۔ کوئی مدد درکار ہو تو مطلع فرمائیے گا۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 11:10, 16 اکتوبر 2012 (UTC)

لاپتہ وکیپیڈین ترمیم

آپ نے کافی عرصہ سے اردو وکیپیڈیا میں کوئی ترمیم نہیں کی اس لئے آپ کو لاپتہ وکیپیڈین کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے- --شہزادہ محمّد سمیع اللہ 22:56, 1 نومبر 2012 (UTC)