گذارش ترمیم

وعلیکم السلام! مجھے بھی انتہائی مسرت کا احساس ہوا آپ کے متعلق کچھ جان کر۔ کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ جو منصوبہ یعنی ایڈز اور ایچ آئی وی کے بھارتی اداروں پر مضامین تحریر کرنے کا جس کا تذکرہ آپ ویکی مینیا کے رواں سال اجلاس منعقدہ ہانگ کانگ میں کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، یہ منصوبہ اردو ویکیپیڈیا پر بھی شروع کیا جائے؟  —خادم— تبادلۂ خیال 12:32, 28 فروری 2013 (م ع و)

جزاک الله لک ! آپ نے بڑی ہی آگے کی بات کہی ہے.میں ہانگ کانگ اسی وقت جا سکتا ہوں جب ویکیمیڈیا فاونڈیشن میری اسکالرشپ درخواست منظور کرے. تاہم میںنے ایڈز سے جڑی سرکاری تنظیموں پر کئی مضامین ہندی وکیپیڈیا پر لکھے ہیں جن کی مکمل فہرست آپکو اس رابطے http://hi.wikipedia.org/s/nlr پر ملیگی.Hindustanilanguage (تبادلۂ خیال) 06:15, 1 مارچ 2013 (م ع و
کیا یہ مضامین آپ اردو میں لاسکتے ہیں؟  —خادم— تبادلۂ خیال 06:56, 1 مارچ 2013 (م ع و)

میں یقینا اردو میں ترجمہ کرنا چاہونگا.لیکن ابھی مصروف ہوں.اگر کوئی اردو ہندی جانکار صارف یہ کار خیر کو انجام دینا چاہے تو بھی کوئی حرج نہیں.ویسے مرتجم حضرت شاید اس مضمون سے زیادہ دلچسپی رکھ سکتے ہیں: http://en.wikipedia.org/wiki/2001_Odisha_Assembly_attack

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیال) 07:24, 1 مارچ 2013 (م ع و

شعیب بھائی - درخواست نظر ثانی ترمیم

آپکی رائے یہاں درکار ہے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 06:35, 26 مارچ 2013 (م ع و)

 
سلام Hindustanilanguage!
Tahir mq کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

رائے شماری ترمیم

آپ سے گذارش ہے کہ تمام صفحہ پڑھ کراپنی رائے یہاں دیں۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 13:30, 14 جنوری 2014 (م ع و)


رائے شماری برائے تنصیب نستعلیق ترمیم

آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 13:03, 31 جنوری 2014 (م ع و)

رائے شماری برائے صارف پڑتال ترمیم

آپ کی رائے یہاں، اور یہاں درکار ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 09:50, 13 فروری 2014 (م ع و)

رائے شماری برائے ترجمہ Module نام فضا ترمیم

جناب Hindustanilanguage/وثق 1 صاحب! درج ذیل ربط پر آپ کی گرانقدر رائے درکار ہے۔

رائے شماری برائے ترجمہ Module نام فضا

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال) 14:23, 20 فروری 2014 (م ع و)

رائے شماری برائے ترجمہ Module نام فضا ترمیم

جناب Hindustanilanguage/وثق 1 صاحب! درج ذیل ربط پر آپ کی گرانقدر رائے درکار ہے۔

رائے شماری برائے ترجمہ Module نام فضا

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال) 14:24, 20 فروری 2014 (م ع و)

صلائے عام ترمیم

جناب Hindustanilanguage/وثق 1! اس وقت اردو ویکی میں جلد از جلد پچاس ہزار صفحات کا ہدف عبور کرنے کے لیے ہم کوشاں ہیں۔ اس کو پایہ تکمیل تک پہونچانے کے لیے متعدد منصوبوں کا آغاز کیا جارہا ہے۔ اس وقت ہمارے پیش نظر دنیا بھر میں موجود لاکھوں شہروں پر خودکار طور پر اردو ویکیپیڈیا میں مضامین تحریر کرنے کا منصوبہ ہے، اس منصوبہ کے تحت ایک مخصوص صفحہ پر درخواست دی جاتی ہے۔ جن شہروں پر اردو ویکی میں مضامین موجود نہیں ہیں، آپ محض ان شہروں کے نام درج کردیں، ایک دن سے بھی کم عرصہ میں ان پر مضامین/صفحات تحریر کردیے جائیں گے۔ مزید تفصیلات اور مضامین تحریر کرنے کی درخواست دینے کے طریقہ کار کے لیے درج ذیل روابط ملاحظہ فرمائیں:

اطلاعاً عرض ہے کہ اس منصوبہ کے ذریعہ محض دو دن میں 200 سے زائد صفحات بنالیے گئے ہیں۔ امید ہے آپ کو یہ منصوبہ پسند آئے گا، نیز اس منصوبہ میں عملی شرکت فرماکر اردو ویکی کے پچاس ہزاری ہدف کو عبور کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔ ممنون میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 22:04، 19 اپریل 2024 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر موجود زمرہ جات کو براہ راست کوئی بھی صارف کسی دوسرے نام کے جانب منتقل نہیں کرسکتا، لیکن اس کی ضرورت بارہا پیش آتی ہے۔ لہذا اس مشکل کو حل کرنے کے لیے ایک منصوبہ تیار کیا گیا ہے، اس منصوبہ کے تحت اردو ویکی کے کسی صارف کو اگر پہلے سے موجود زمرہ جات کے نام کسی نئے نام کے جانب منتقل کرنا ہو تو ایک متعین طریقہ سے درخواست دے سکتا ہے، اگر درخواست صحیح اور درست ہو (تخریب کاری کے زمرہ میں نہ آتی ہو) تو خودکار طور پر فورا درخواست پر عمل کردیا جاتا ہے۔

صفحہ منصوبہ اور صفحہ درخواست ملاحظہ فرمائیں۔

میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

رائے شماری ترمیم

جناب Hindustanilanguage/وثق 1! آپ کی رائے ویکیپیڈیا:دیوان_عام/طرزیات#تنصیب توسیع پیغام خوش آمدید میں درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا ترمیم

تاریخ: 16 مارچ، 2014 بروز اتوار


ہدف اول - 50,000
مارچ 2014 کے 27,000 مضامین سے بطور نقطہ آغاز


کرغیز - چواش - کینٹونیز - بنگالی - آئرش - تاجک - اردو - لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز - پنجابی - یوروبا - برمی - باشکیر - ملیالم - آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش - میلتسی - جاوی - بریٹن - بوسنیائی - 50,000


ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا ترمیم

تاریخ: 16 مارچ، 2014 بروز اتوار


ہدف اول - 50,000
مارچ 2014 کے 27,000 مضامین سے بطور نقطہ آغاز


کرغیز - چواش - کینٹونیز - بنگالی - آئرش - تاجک - لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز - یوروبا - اردو - برمی - پنجابی - باشکیر - ملیالم - آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش - میلتسی - جاوی - بریٹن - بوسنیائی - 50,000


میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا ترمیم

تاریخ: 22 مارچ، 2014 بروز اتوار


ہدف اول - 50,000
مارچ 2014 کے 27,000 مضامین سے بطور نقطہ آغاز


کرغیز - چواش - کینٹونیز - بنگالی - آئرش - تاجک - لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز - یوروبا - اردو - برمی - پنجابی - باشکیر - ملیالم - آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش - میلتسی - جاوی - بریٹن - بوسنیائی - 50,000


میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا ترمیم

تاریخ: 29 مارچ، 2014 بروز سنیچر

رام پرساد بسمل ترمیم

جناب مزمل صاحب! رام پرساد بسمل پر تفصیلی اور بہترین مضمون تحریر کرنے کے لیے انتہائی مشکور ہوں۔

میں یہ چاہتا ہوں کہ آپ کا یہ مضمون اردو ویکیپیڈیا کا منتخب مضمون بن جائے اور صفحہ اول کی زینت بنے۔ اس کے لیے کیا آپ یہ کرسکتے ہیں اس مضمون میں کہیں بھی درون ویکی روابط موجود نہیں ہے، آپ ان کا اضافہ کرسکتے ہیں؟ پھر ان روابط میں جو سرخ رنگ میں ہوں ان پر ہم مل کر اردو ویکیپیڈیا میں مضامین بنا لیں گے۔ -- —خادم—  12:04, 29 مارچ 2014 (م ع و)

منصوبہ برائے خودکار اردو سازی ترمیم

بطور خاص اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے   تجربہ کریں اور رائے سے نوازیں! میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

دعوت تبصرہ اظہار تاثرات ترمیم

السلام علیکم جناب Hindustanilanguage/وثق 1! امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے۔

آج اردو ویکیپیڈیا نے اپنا اولین ہدف پچاس ہزار مضامین کا اپنا اولین ہدف پورا کیا ہے، خوشی کے اس موقع پر یہاں جشن پچاس ہزاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔ آپ سے اس جشن میں شرکت اور اظہار تاثرات کی پرخلوص درخواست ہے، آنجناب کی تشریف آوری ہم سب کے لیے باعث مسرت ہوگی۔ والسلام :)  —خادم— 

درخواست ویکی کتب میں ترمیم

السلام علیکم جناب Hindustanilanguage/وثق 1 صاحب! آپ کی رائے اس صفحہ میں درکار ہے۔ :)  —خادم— 

اردو ویکی اقتباسات پر رائے شماری ترمیم

جناب Hindustanilanguage/وثق 1 صاحب! اردو ویکی اقتباسات ایک طویل عرصہ سے غیر فعال تھا۔ حال ہی میں اردو ویکیپیڈیا کے پچاس ہزاری ہدف کی تکمیل پر دیگر غیر متحرک منصوبوں کو بھی فعال کیا جارہا ہے، اردو ویکی کتب بھی کچھ دنوں میں فعال ہوجائے گا۔ اب اردو ویکی اقتباسات کو فعال کیا جانا ہے، اس سلسلہ میں وہاں منتظمی کے اختیارات کی از حد ضرورت پڑ رہی ہے۔ چنانچہ اردو ویکی کے قدیم ترین صارف قیصرانی صاحب کو منتظمی کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس رائے شماری میں اپنی رائے عنایت فرمائیں۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 16:15، 7 مئی 2014 (م ع و)

رائے شماری ایزی ٹائم لائن توسیع کی تنصیب ترمیم

جناب Hindustanilanguage/وثق 1 صاحب! آپ کی رائے [1] درکار ہے۔

رائے درکار ترمیم

السلام علیکم، یہاں آپ کی رائے درکار ہے۔ :)  —خادم—  08:40, 23 ستمبر 2014 (م ع و)

رائے شماری ترمیم

السلام علیکم جناب Hindustanilanguage/وثق 1 صاحب! اس صفحہ میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 13:05، 26 ستمبر 2014 (م ع و)

«Hindustanilanguage/وثق 1» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔