تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage/وثق 27
ویکی اجلاس، 2016ء کی تصویریں اور روداد
ترمیمجناب مزمل صاحب، ویکی اجلاس، بھارت میں حالیہ اجلاس کی مختصر روداد درج اور ایسی تصویریں جن میں اردو صارفین اور اردو سے متعلق بینر وغیرہ ہوں اگر چسپاں فرمادیں تو عین نوازش ہوگی۔ --:)
—خادم— 18:58, 10 اگست 2016 (م ع و)
- جی بیانر کی تصویر تو میں شامل کر چکا ہوں، البتہ پہلے دن سنجری صاحب ایک گروپ فوٹو کھنچوائے تھے جس میں ہم دونوں موجود تھے۔ غالبًا یہ تصویر ان کے پاس ہونا چاہیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:02, 10 اگست 2016 (م ع و)
- روداد تو دیوان عام پر لکھ دی گئی ہے۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:06, 10 اگست 2016 (م ع و)
درخواست
ترمیمبھارت میں صرف خاص مضمون میں نوابی ریاستوں کی جو فہرست موجود ہے اس میں بہت سے ناموں کے تلفظ نہیں سمجھ میں آئے، کیا آپ انہیں اردو میں لکھ سکتے ہیں؟ ابھی وہ دیوناگری میں موجود ہیں۔ :)
—خادم— 12:28, 12 اگست 2016 (م ع و)
- تکمیل--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:02, 12 اگست 2016 (م ع و)
عنوان
ترمیمدعوت
ترمیمالسلام و علیکم! مزمل صاحب، میں آپ کو اردو انسائیکوپیڈیا میں آنے کی دعوت دیتا ہوں. شکریہ، 119.152.36.11 07:12, 14 اگست 2016 (م ع و)
- عالی جناب! بے حد خوشی کی بات ہے کہ اردو انسائیکوپیڈیا سے مجھے دعوت دی گئی ہے۔ اگر آپ اپنا نام اور ربط کی تفصیلات فراہم کریں تو انشاءاللہ اردو ویکیپیڈیا اور اردو انسائیکوپیڈیا میں بہتر تالمیل اور ثانی الذکر پر بھی کام کے بارے میں غوروفکر کی جا سکتی ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:58, 14 اگست 2016 (م ع و)
- میں مجتبیٰ ہوں، اور اردو وکیپیڈیا میں پہلے ترامیم کر چکا ہوں ــ شکریہ، 119.152.36.11 10:14, 14 اگست 2016 (م ع و)
- جی، بہت اچھا ہے، آپ جہاں بھی جائیں مثبت کام کیجیے۔ میری دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:19, 14 اگست 2016 (م ع و)
استفسار
ترمیمسلام! جناب ویکیپیڈیا کے کسی مضمون کے ساتھ تصویر کیسے لگائ جا سکتی ہے۔آسان لفظوں میں طریقہ کار سمجھا دیں عنایت ہو گی۔ عباس علی عباس (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 00:37, 16 اگست 2016 (م ع و)
جناب والا،
تصاویر شامل کرنے کے لیے آپ حسب ذیل طریقے اپنا سکتے ہیں:
- http://commons.wikimedia.org پر جایئے، اور مطلوبہ تصویر ڈھویڈیے۔ مثلاً آپ اگر آپ رومی کا مزار ڈھونڈتے ہیں، تو نتائج میں آپ کو یہ یہ تصویر ضرور مل جائے گی۔
- اسی کامنز پر آپ کی اپنی لی ہوئی تصاویر (کیمرہ یا فون سے) آپ اپلوڈ کر سکتے ہیں۔
- قدیم تصاویر جو کاپی رائٹ معاملوں سے پاک ہوں (بے حد قدیم تصاویر) آپ مناسب سانچہ استعمال کر کے کامنز اپلوڈ کرسکتے ہیں، اگرچیکہ آپ کی لی ہوئی نہ ہوں۔
- مناسب استعمال (فیر یوز) کے تحت کسی کاپی رائٹ میٹریل جیسے کتاب کا کور، فلم پوسٹر وغیرہ آپ اس ربط سے اردو ویکیپیڈیا پر براہ راست اپلوڈ کر سکتے ہیں۔
نیز مضمون میں داخل کرنے کے عملی طریقے کے لیے یہ ویڈیوز ملاحظہ فرمایئے:
ا) https://www.youtube.com/watch?v=pAy_kBBqs0U
۲) https://www.youtube.com/watch?v=ZIjU7lg0AmA
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:45, 16 اگست 2016 (م ع و)
املاف کا مناسب استعمال
ترمیمTahir mq کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔