تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage/وثق 42
تھلائی کوتھلترميم
en:Thalaikoothal بھارت میں جن بزرگوں سے ان کے عزیز و واقارب تنگ آ جاتے ہیں اس کے ذریعے انہیں قتل کردیا جاتا ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 02:26, 23 دسمبر 2017 (م ع و)
- جی، افسوس کا مقام ہے۔ تاہم اگر ویکیپیڈیا پر ہم کو لکھنا ہے تو غیر جانب داری سے صرف بیان واقعہ کرنا ہوگا۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:39, 23 دسمبر 2017 (م ع و)
- جی — بخاری سعید تبادلہ خیال 17:45, 23 دسمبر 2017 (م ع و)
صارف گروہانترميم
محترم مزمل صاحب!
اردو ویکیپیڈیا پر PAGE MOVERS اور NEW PAGE REVIEWERS اور PENDING CHANGES REVIEWERS کے گروہان ہونے چاہیے۔ اس سے تخریب کاری پر قابو پایا جاسکتا ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 10:20, 26 دسمبر 2017 (م ع و)
- اردو ویکیپیڈیا پر منتظمین اور مامورین اداری کے علاوہ یہ اختیارات موجود ہیں۔ PENDING CHANGES REVIEWERS پر بحث ہو چکی ہے، اور کسی بھی نئی ویکی پر یہ اختیار نہیں دیا جائے گا۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:56, 26 دسمبر 2017 (م ع و)
ویکی ایشیائی مہیناترميم
ایشیائی مہینے کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے، اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔ Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:29, 29 دسمبر 2017 (م ع و)
- آپ کی رہنمائی کے لیے بے حد ممنون۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:39, 30 دسمبر 2017 (م ع و)
ویکی بانترميم
یہاں پر آپ کی رائے درکار ہے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:05, 10 جنوری 2018 (م ع و)
ویکی لغتترميم
اُردو ویکیپیڈیا کے تمام صارفین سے گزارش ہے کہ وہ کوئی بھی مضمون تحریر کرنے کے بعد اُس میں آنے والے مشکل الفاظ کی معانی ویکی لُغت پر ضرور دے دیا کریں۔ تاکہ ویکی لغت کا منصوبہ بھی پیش رفت کرتا رہے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:48, 11 جنوری 2018 (م ع و)