خواہر کشی ترمیم

جی جناب بالکل درست کیا آپ نے۔ لیکن مقتدرہ قومی زبان میں برادر کشی کا مترادف خواہر کشی لکھ رکھا ہے جو شاید غلط ہے۔ میرے خیال سے خواہر کشی (بہن کا قتل) Sororicide ہوگا آپ کا کیا خیال ہے؟ — بخاری سعید تبادلہ خیال 16:58، 8 اپریل 2018ء (م ع و)

آپ نے بجا ارشاد فرمایا۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:10، 8 اپریل 2018ء (م ع و)

رائے درکار ترمیم

آداب!

آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔ — بخاری سعید (گفتگو!)

توجہ درکار ترمیم

ویکیپیڈیا:ٹائیگر ترمیمی دوڑبخاری سعید تبادلہ خیال 10:05، 22 اپریل 2018ء (م ع و)

زمرہ ترمیم

انگریزی ویکیپیڈیا سے زمرہ ہٹا دیں تو آپ یہ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ :) — بخاری سعید تبادلہ خیال 15:13، 22 اپریل 2018ء (م ع و)
مساوی زمرے کا نام کیا ہے؟ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:19، 22 اپریل 2018ء (م ع و)
Indian prisoners and detainees— بخاری سعید تبادلہ خیال 15:22، 22 اپریل 2018ء (م ع و)
 Y تکمیل--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:53، 22 اپریل 2018ء (م ع و)
 
جناب Hindustanilanguage/وثق 46 کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن اور گوگل نے سینٹر برائے انٹرنیٹ و سوسائٹی (سی آئی ایس) اور ویکیپیڈیا انڈیا چیپٹر (ڈبلیو ایم آئی این) کے تعاون سے ایک تحریری مسابقہ کا انتظام کیا ہے تاکہ کچھ متعین موضوعات پر معیاری مواد فراہم کرنے اور تحریر کرنے میں بھارتی زبانوں کی برادریوں کی حوصلہ افزائی کی جائے۔

  • ترمیمی دوڑ کے اصول و ضوابط یہاں دیکھ سکتے ہیں۔

اگر آپ ویکیپیڈیا پر نئے ہیں تو ذیل میں کچھ صفحات ہیں جن سے آپ مدد حاصل کر سکتے ہیں:

  • اگر آپ اس تحریری مسابقے میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ترمیمی دوڑ میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین ٹائیگر ترمیمی دوڑ (تبادلۂ خیال!)


نیز آپ دوسری بھارتی زبانوں کی ترمیمی دوڑوں میں بھی شمولیت اختیار کر سکتے ہیں:

مراٹھیتملکنڑبنگالیتیلگوگر مکھی پنجابیانگریزیاڑیہملیالمگجراتیہندی

@BukhariSaeed: میرے خیال سے آپ کو میرے حالیہ تخلیق کردہ مضامین کی فہرست میں کئی مطلوبہ زمرے کے مضامین مل جائیں گے۔ مثلًا جیسے آپ نے کھٹوعہ واقعے کو نشان زد کیا، اسی طرح آپ کو اناؤ میں اجتماعی جنسی زیادتی کا واقعہ مل جائے گا۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:33، 26 اپریل 2018ء (م ع و)
جی محترم آپ کے تحریر کردہ جتنے بھی مضامین فہرست موضوعات (عالمی موضوعات و بھارتی موضوعات) کے تحت تھے ان کو شامل کر دیا ہے اور آپ کا دوسرا نمبر ہے آپ کے مضامین کی تعداد دس ہے۔   بہت اچھے!بخاری سعید تبادلہ خیال 17:43، 26 اپریل 2018ء (م ع و)
«Hindustanilanguage/وثق 46» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔