Mirzaakhbari
نکاح متعہ اور اصلاح پسند شیعہ علماء
ترمیمعالی جناب! آداب!!
اچھا ہے کہ آپ نکاح متعہ اور اصلاح پسند شیعہ علماء پر کام کر رہے ہیں۔
ایک تجویز آئی ہے کہ اس مواد کو نکاح متعہ میں شامل کیا جائے۔
کیا آپ کے مضمون میں اور مواد شامل کرنے کی گنجائش ہے؟
براہ کرم رہنمائی فرمایئے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:59, 1 مئی 2017 (م ع و)
ڈاکٹر حسین ابوسعود ,عراق کے معروف شیعہ محقق اور مولف ہیں,اس مختصر رسالہ میں انہوں نے یہ بتایا ہے که متعه نه صرف امت کے مختلف فرقوں میں اختلافی مسئلہ ہے ,بلکہ خود ایک فرقہ کے اندر موجود افراد بھی اس پر اختلاف رکھتے ہیں,کچھ اس کو ناجایز سمجھتے ہیں یا باعث عار سمجھتےہیں۔ڈاکٹر حسین ابوسعود فرماتے ہیں که آئمه علیہم السلام کے درمیان متعہ کے متعلق اقوال میں اختلافات کی موجودگی کو میں نے اس رسالہ میں بیان کیا ہے.مولف ایک شیعہ باحث و مولف ہےاور آیت الله باقرالصدر کے حامیوں اور شاگردوں میں سےہیں.انهوں نے وسایل الشیعہ جیسی کتاب میں متعہ کے متعلق گھڑی گیی روایات کی طرف اشاره بھی کیا ہے--Mirzaakhbari (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:56, 4 مئی 2017 (م ع و).ان کا نظریہ مواد میں شامل کر کے بے شک آپ اس کو اصل موضوع یعنی نکاح متعہ کے اصلاح پسند شیعہ علماء والے حصے میں شامل کر لیں۔--Mirzaakhbari (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:50, 4 مئی 2017 (م ع و)
--Mirzaakhbari (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:47, 4 مئی 2017 (م ع و)