خوش آمدید! ترمیم

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
 
 

جناب Qasir tanoli کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 204,420 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 04:50، 5 اگست 2021ء (م ع و)

قیصر عباس ترمیم

قیصر عباس عطاری* قیصر عباس 1997ء کو لساں نواب کے قریبی گاؤں کھڈیاں میں پیدا ہوئے۔ والد صاحب کا نام عبد الجان ہے جو کے آرمی سے جونیئر کمیشن آفیسر ریٹائرڈ ہیں۔ آپ کے دادا حاجی عبد المجید رحمہ اللہ تعالٰی علاقے کے معزز دینی، سیاسی، سماجی اور جرگوئی شخص تھے۔

قیصر عباس نے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول کھڈیاں نزد کھمیاں سے حاصل کی اور مڈل کلاس تک گارنش پبلک سکول لساں نواب سے جبکہ میٹرک کی تعلیم دی مسلم ایجوکیشن سسٹم مانسہرہ سے حاصل کی۔ بعد ازاں آپ عظیم علمی و روحانی تحریک دعوت اسلامی کے ساتھ منسلک ہو گئے اور میٹرک کے بعد دینی تعلیم کے حصول کے لیے لاہور کا سفر کیا،اور جامعۃالمدینہ فیضان مدینہ دعوت اسلامی گجرات سے سن 2021ء میں دورہ حدیث شریف مکمل کیا۔ دورہ حدیث شریف کے بعد مفتی کورس کے لیے لاہور جوہر ٹاؤن میں استاذ العلماء فقیہ اعظم حضرت علامہ مولانا مفتی محمد ہاشم خان عطاری زید مجدہ کی خدمت میں حاضر ہیں۔

آپ عظیم روحانی شخصیت علامہ مولانا ابو بلال الیاس قادری کے مرید ہیں۔

آپ کے اساتذہ میں حضرات علامہ مفتی ہاشم خان عطاری صاحب، علامہ مفتی نوازش علی عطاری صاحب، علامہ نعیم بابر صاحب، متخصص فی الفقہ جناب ابو سعد ارشاد صاحب مرحوم وغیرہ قابل ذکر شخصیات کے نام آتے ہیں۔ جبکہ اس کے ساتھ ہی ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ سے اسلامیات میں ماسٹر بھی کر رہے ہیں۔

غیر مطبوعہ کتب 1۔ حنفی محدثین کا تعارف 2۔ علاقہ تناول پر اک نظر Qasir tanoli (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:01، 28 ستمبر 2021ء (م ع و)

 

آداب؛ بہادر خان تنولی المعروف بہادر بابا نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:30، 2 اکتوبر 2021ء (م ع و)

 

آداب؛ بہادر خان المعروف بہادر بابا کھمیاں نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:41، 7 جنوری 2024ء (م ع و)