ویکیپیڈیا میں !     Welcome to Urdu Wikipedia!

آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔

For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.


مجھے معذرت کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ آپ کی تدوینات میری پلے نہیں پڑ رہیں اس لئے میں نے آپ پر کچھ وقت کیلئے تدوین کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ آپ نے جو سانچہ جات بنائے ہیں پہلے ان کو درست کریں پھر نئے سانچہ اور مقالہ جات بنائیں۔ منتظمین وکیپیڈیا

  • آپ سے پہلے بھی گزارش کی گئی تھی کہ آپ نئے سانچہ جات بنانے کی بجائے اپنے پہلے سانچوں کو جو آپ بنا چکے ہیں درست کر لیں۔ آپ انگریزی سے جوں کا توں نقل کر کے سانچے بنا رہے ہیں یہ طریقہ کار درست نہیں ہے۔ اردو وکیپیڈیا پر اردو کام ہونا چاہیے نا کہ انگریزی یا کسی اور زبان میں۔ اگر آپ انگریزی سانچوں کو اردو ویکی پر درآمد کر بھی رہے ہیں تو ان کا اردو ترجمہ کر کے بنائیں تا کہ اردو ویکی کے معیار پر حرف نہ آئے۔ امید ہے آپ آئندہ خیال رکھیں گے اور نئے مضامین یا سانچے بنانے سے پہلے اپنے بنائے ہوئے سانچوں کی نوک پلک سنواریں گے ورنہ ہم کو مجبوراً آپ کے بنائے ہوئے سانچوں کو حذف کرنا پڑ سکتا ہے۔ --ساجد امجد ساجد 19:41, 26 ستمبر 2010 (UTC)