خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب Vermajeevansh کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 215,015 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


ویکیپیڈیا: منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء

ترمیم
جناب Vermajeevansh کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

'ایشیائی فلمی شخصیات اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 اکتوبر، 2018ء سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

اس منصوبے کا اہم مقصد ایشیاء کی فلمی شخصیات کو اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروانا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر کئی اہم ایشیائی اداکاروں، فلم پروڈیوسروں اور فلم ہدایتکاروں کے صفحہ/مضامین نہیں ہیں۔ اس منصوبہ کے ذریعے ہم ان سب اشخاص کا اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروا سکتے ہیں۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:46، 26 ستمبر 2018ء (م ع و)

خوش آمدید

ترمیم
(?_?)


 
بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید Vermajeevansh

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گی۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 215,015 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔

 


 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتی ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو ویکیپیڈیا سے متعلق پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنے دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتی ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں مضمون موجود نا ہونے کی صورت میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتی ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتی ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہی ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گی اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔
آپ سے معاونت درکار ہے، دکھائیں پر کلک کریں

محترم Vermajeevansh! اردو ویکیپیڈیا پر دوسری ویکیپیڈیاؤں کے مقابلے میں مضامین کی تعداد کافی کم ہیں۔ ہم سب احباب اردو ویکیپیڈیا پر اس کمی کو پورا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ اس سلسلے میں ذیل میں اُن صفحات کے روابط دئیے جا رہے ہیں جہاں پر ان مضامین کے روابط موجود ہیں جو اردو ویکیپیڈیا پر موجود نہیں ہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ جو روابط آپ کو سرخ رنگ میں نظر آئیں، اُن روابط پر صفحات بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں۔ آپ محض اردو میں صفحات بنائیں اسے ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق ہم خود لے آئیں گے، اور وقت کے ساتھ ساتھ آپ خود ہی معیار ی مضامین بنانے لگیں گے۔



خوش آمدید!

ترمیم
اردو ویکیپیڈیا میں  ! Vermajeevansh
Welcome to Urdu Wikipedia
  • السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
  • اگر آپ کھاتا بنا چکے ہیں (یا بناتے ہیں) تو آپ کا ایک مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں۔
  • آپ جب داخل ہوں گے تو اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر ساتھیوں سے پیغامات وصول کرسکتے ہیں۔
  • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور کیجیئے؛ اس کے لیے درج کیجیے یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) نشان پر طق کیجیے۔
تعارفی صفحات، آپ اور دائرۃ المعارف
    1. صفحۂ تعارف
    2. آسان راہنما
      1. پڑھنا لکھنا دشوار؟
      2. معلومات برائے نئے صارفین
        1. Urdu Support
        2. کمپیوٹر پر اردو
        صفحات برائے تحریر و تدوین
        For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.
        حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:51، 26 ستمبر 2018ء (م ع و)
        

        آداب!

        ترمیم

        اردو ویکیپیڈیا پر آپکو خوش آمدید اگر آپکو کو کسی قسم کی مدد کی ضرورت ہے تو اس صفحہ پر {{مدد}} لکھیں!!! حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:55، 26 ستمبر 2018ء (م ع و)

        ایک پیغام آپ کے لیے

        ترمیم

        اردو ویکیپیڈیا پر آپکی کاوشوں کا شکریہ

        آپ ہمارے ایک قیمتی اثاثہ ثابت ہورہے ہیں۔ لیکن، آپ نے دھرمشالا کے عنوان سے ایک صفحہ تخلیق کیا ہے۔ میں آپکو بتاتا چلوں کہ یہ صفحہ پہلے ہی دھرم شالہ کے عنوان سے موجود ہے۔ میں نے آپکے صفحہ کو دھرم شالہ سے رجوع مکرر بنا دیا ہے۔ میری آپ سے درخواست ہے کہ آئندہ اگر آپ کوئی صفحہ تخلیق کرتے ہیں، تو پہلے تسلی کرلیں کہ یہ صفحہ پہلے سے تو موجود نہیں۔ آپ کا شکریہ!!!!

        اگرآپکو کسی قسم کی پریشانی یا پھر ترمیم کرنے میں مسئلہ پیش آرہا ہے تو میرے تبادلۂ خیال صفحہ پر رابطہ کریں۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:14، 27 ستمبر 2018ء (م ع و)

        ایک پیغام آپ کے لیے

        ترمیم

        اردو ویکیپیڈیا پر آپکی کاوشوں کا شکریہ

        آپ ہمارے ایک قیمتی اثاثہ ثابت ہورہے ہیں۔ لیکن، آپ نے ضلع منڈی کے عنوان سے ایک صفحہ تخلیق کیا ہے۔ میں آپکو بتاتا چلوں کہ یہ صفحہ پہلے ہی منڈی ضلع کے عنوان سے موجود ہے۔ میں نے آپکے صفحہ کو منڈی ضلع سے رجوع مکرر بنا دیا ہے۔ آپ پہلے بھی یہ غلطی کرچکے ہیں۔ میری آپ دوباری سے درخواست ہے کہ اگر آپ کوئی صفحہ تخلیق کرتے ہیں، تو پہلے تسلی کرلیں کہ یہ صفحہ پہلے سے تو موجود نہیں۔ آپ کا شکریہ!!!!

        اگرآپکو کسی قسم کی پریشانی یا پھر ترمیم کرنے میں مسئلہ پیش آرہا ہے تو میرے تبادلۂ خیال صفحہ پر رابطہ کریں۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:02، 27 ستمبر 2018ء (م ع و)