تبادلۂ خیال فائل:Wiki 5000.png

کیا یہ لوگو 5000 مضامین کی تکمیل پر استعمال کیا جاسکتا ہے؟ ترمیم

  • میرے خیال میں تو کوئی حرج نہیں، مگر کیا یہ مستقل استعمال کریں گے؟ یا کچھ روز بعد واپس پرانا والا پلٹ دیں گے؟ افراز
نہیں نہیں، مستقل تو ہرگز نہیں۔ بس یہ بھی ایک روایت سی بن گئی ہے۔ تقریبا ہر وکی خاص موقع پر لوگو میں تبدیلی کرتا ہے۔ مدت کا تعین کر لیں ، میرے خیال میں تو کم از کم ایک ماہ تو رہنا چاہے۔سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 10:05, 15 فروری 2007 (UTC)
ہاں کوئی اور صارف متبادل فراہم کرسکے تو بڑی خوشی کی بات ہوگی۔سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 10:15, 15 فروری 2007 (UTC)
  • میرے خیال سے تو یہ مناسب شارہ ہے، دیکھیں کب ہوتے ہیں 5000  :-) افراز
فائل "Wiki 5000.png" کے صفحہ پر واپس جائیں۔