تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:تعارف

HAQ'BABA BLOGS Articles about article on the benefits of honey and how to use it ترمیم

article on the benefits of honey and how to use it حق بابا بلاگ HAQ'BABA BLOGS Articles (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:07، 12 مارچ 2024ء (م ع و)

کیارجیجی مغل ترمیم

مغل قوم کی یہ شاخ نیلم ویلی آزادکشمیر اور وادی کاغان میں آباد ہے اس کے متعلق جو دستیاب معلومات ہیں یہ کب سے اس علاقے میں آباد شاکر مغل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:19، 14 مارچ 2024ء (م ع و)

کیارجیجی مغل ترمیم

مغل کی زیلی شاخ کیارجیجی مغل کے جد امجد سلیمان خان ہیں جن کے تین بیٹے تھے ایک نصرالدین دوسرا کپور اور تیسرا شرف الدین جن کی اولاد شاردہ لوات ٫نگدر٫کارکہ نیلم ویلی میں موجود ہے اور کچھ وادی کاغان میں آباد ہیں وادی نیلم میں شاردہ ڈوگہ شریف میں حضرت سائیں بہرام الدین کا دربار ہے جو ایک کامل ولی اللہ تھے لوات میں فقیر محمد کے بیٹے نجم الدین اپنے دور کے شاہسوار اور نیزہ باز مشہور تھے جن کے چرچے وادی کاغان تک پھیلے ہوئے تھے جس وجہ سے نشانچی مغل کے نام سے یہ قوم آج بھی دونوں وادیوں میں مشہور ہے کاغان میں میاں ابراہیم خان مغل بھی اپنے دور کے بزرگ شخصیت کے ساتھ ساتھ شاہسواری اور نیزہ بازی میں مشہور تھے اس قبیلہ میں بہت سارے بزرگ ولی اللہ گزرے ہیں اور اسی طرح گھوڑے کی سواری کے دلدادہ تھے بقول پرانے بزرگوں کے ہر گھر میں بہترین تیز دوڑنے والا گھوڑا تلوار اور نشان دار بندوق کا ہونا لازمی قرار دیا گیا تھا شاکر مغل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:50، 14 مارچ 2024ء (م ع و)

منصوبہ صفحہ تعارف میں واپس جائیں۔