تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:دیوان عام (متفرقات)

السلام علیکم ! کیا کوئی محترم مدیر حضرت خضر کا کردار نبھانے کی نیت سے تشریف رکھتے ہیں ؟ کمانڈر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:13، 28 جولائی 2019ء (م ع و)

کہیے— ابن سعید تبادلہ خیال 15:47، 28 جولائی 2019ء (م ع و)

معاونت درکار ترمیم

میرا یہ اکاؤنٹ 7 سال کے بحال ہوا ہے۔ میرا ایک دوسرا اکاؤنٹ بھی ہے میں اس نئے اکاؤنٹ کو اس اکاؤنٹ کے ساتھ کیسے merge کروں؟

Fahadsaeed50 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:08، 16 اگست 2023ء (م ع و) Fahadsaeed50 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:08، 16 اگست 2023ء (م ع و)

Fahadsaeed50 ، ایسی کوئی فیسیلٹی موجود نہیں ہے۔ اپنے دوسرے کھاتے کی وضاحت اور اس کا اظہار کرنا لازمی ہے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 07:19، 27 جنوری 2024ء (م ع و)

https://m.mediawiki.org/wiki/Extension:UserMerge

--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:44، 29 جنوری 2024ء (م ع و)

SUL کے پیش نظر یہ ممکن نہیں۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 04:24، 30 جنوری 2024ء (م ع و)
منصوبہ صفحہ دیوان عام (متفرقات) میں واپس جائیں۔