تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس

شعیب بھائی ، اکثر شماریات کافی پرانی ہیں، ان کو تازہ کرنے کی ضرورت ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:57, 1 نومبر 2014 (م ع و)

جی، دراصل ان شماریات کے کوڈ دوسرے کمپیوٹر میں ہے جو اس وقت میرے پاس نہیں ہے، جیسے ہی دستیاب ہونگے یہ شماریات تازہ کردوں گا۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  18:06, 1 نومبر 2014 (م ع و)
منصوبہ صفحہ رودادہائے ڈیٹابیس میں واپس جائیں۔