تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:لاپتہ ویکیپیڈین
(تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:لاپتہ وکیپیڈین سے رجوع مکرر)
یہ تبادلۂ خیال لاپتہ ویکیپیڈین میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے |
|||
|
|
بہترین منصوبہ ہے، انتہائی شکریہ سمیع بھائی۔ --محمد شعیب 16:36, 2 نومبر 2012 (UTC)
- اس منصوبے کا نام لاپتہ وکیپیڈین کی بجائے لاپتہ وکیپیڈیا صارفین ہونا چاہیے۔ --ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 10:28, 9 نومبر 2012 (UTC)
- جی نہیں، وکیپیڈین انگریزی زبان کا لفظ نہیں، بیشک اس کا ماخذ انگریزی زبان سے ہے. اگر ہم آپ کی بات کو جاری رکھیں، تو ہمیں بہت کچھ بدلنا پڑے گا اور آخر کارویکیپیڈیا نام کے لئے بھی اردو نام تجویز کر دیا جائے گا. اردو وکی پر وکیپیڈین کی تعریف کچھ ایسے ہے:
- وکیپیڈین وہ افراد ہیں جو وکیپیڈیا میں اپنا کھاتہ بناتے ہیں، اس میں تدوین وترمیم کا کام کرتے ہیں اور دائرۃ المعارف کے مفاد کے خاطر اس کی تنسیق وترتیب، زمرہ بندی اور مقالات نویسی میں کوشاں ہیں۔ اور ویکیپیڈیا کو ہر لحاظ سے ایک آزاد دائرۃ المعارف کی شکل دینے کے لیے باہمی تعاون فراہم کرتے ہیں۔
- اگر صارفین کر دیا جائے، تو اس منصوبہ کا اصل مقصد دب جائے گا اور وکیپیڈین اور صارفین میں کچھ خاص فرق نہیں رہے گا... ایک صارف جس کی ترامیم کی تعداد ہزاروں میں ہے اور ایک جس کی گنتی میں، دونوں صارفین ہی کہلائیں گئے... دیگر زبانوں کے ویکیپیڈیا میں بھی وکیپیڈین ہی اختیار کیا گیا ہے خصوصی طور پر فارسی اور عربی --شہزادہ محمّد سمیع اللہ (تبادلۂ خیال) 16:40, 9 نومبر 2012 (UTC)
ویکیپیڈیا:لاپتہ ویکیپیڈین سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر ویکیپیڈیا:لاپتہ ویکیپیڈین کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔