تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:نوشتہ تعداد مضامین

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا ترمیم

تاریخ: 16 مارچ، 2014 بروز اتوار


ہدف اول - 50,000
مارچ 2014 کے 27,000 مضامین سے بطور نقطہ آغاز


کرغیز - چواش - کینٹونیز - بنگالی - آئرش - تاجک - اردو - لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز - پنجابی - یوروبا - برمی - باشکیر - ملیالم - آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش - میلتسی - جاوی - بریٹن - بوسنیائی - 50,000


یا اللہ شکر ہے ترمیم

مجھ انتہائی خوشی ہوئی کہ ہماری اردو ویکپیڈیا اتنی تیزی سے بڑھ رہی ہے کہ کہیں دوسرے زبانوں والو ویکپیڈیاؤ کو پیچھے چھوڑ دیا۔شکر ہے خدا کا اور انشاء ہم اور بھی کوشش کرے نگے اپنے ملک اور ملت کو علم سے آگاہ کرنے اور ترقی کی طرف لے جانے کے لئے۔ --سچ سنو،سچ کہو،سچ پہلاؤ (تبادلۂ خیال) 12:22, 16 مارچ 2014 (م ع و)

کوئی سنگ میل تو عبور ہوا ترمیم

انتہائی مسرت کی بات ہے کہ اردو جیسی آفاقی زبان میں اتنی بڑی کامیابی نصیب ہوئی عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیال) 13:54, 17 مارچ 2014 (م ع و)

میں شاید لکھنے کے ماحول میں نیا ہوں اور سمجھ نہین پا رہا ہوسکتا میں غلط ہوں اور آپ سب ٹھیک لیکن اگر جیسے یہاں ہورہا ہے ایسے روبوٹ سے وکیپیڈیا بنتے تے پھر ہر وکیپیڈیا نے لاکھ سے اوپر صفحات کا ہونا تھا۔ لیکن ایسا بھی نہیں ہے۔ ہوسکتا میں آج غلط کہ رہا ہوں اور کل زوروشور سے آپ کے ساتھ مل جاؤں لیکن ابھی تو یہ روبوٹ بنا وکیپیڈیا کچھ مناسب نہیں دکھتا۔ مصنوعی سا لگتا ہے۔ جیسے دوڑ میں آگے نکلنے کے لۓ غلط طریقے اپناۓ جارہے ہیں۔--الیاس سیتاپوری (تبادلۂ خیال) 21:00, 17 مارچ 2014 (م ع و)

پیغامات لکھنے سے بہتر مضامین لکھیں.  —خادم—  21:02, 17 مارچ 2014 (م ع و)
توجہ درکار--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:09, 1 دسمبر 2015 (م ع و)
منصوبہ صفحہ نوشتہ تعداد مضامین میں واپس جائیں۔