تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:Check user
- steward کا اردو متبادل مضیف آتا ہے۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 10:16, 9 اکتوبر 2012 (UTC)
- مضيف عربی میں متبادل ہے، اردو میں منتظم، کام دار ۔ کارِندہ ۔ مُختار ۔ مُنشی ۔ داروغہ وغیرہ ہیں. یہاں داروغہ بہتر رہے گا. --شہزادہ محمّد سمیع اللہ (تبادلۂ خیال) 11:25, 11 نومبر 2012 (UTC)