فائل منتقلی پروٹوکول
(تبادلۂ ملف دستور سے رجوع مکرر)
تبادلۂ فائل دستور یا تبادلۂ مسل دستور (file transfer protocol)، ایک نیٹ ورکی دستور (network protocols) ہے جسے تضبیط ترسیل دستوری نیٹ ورک (TCP network)، مثلاً انٹرنیٹ (internet)، پر ملفات کے تبادلہ اور اُن پر کام کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
نیز دیکھیے
ترمیم- مبادلۂ ملف دستور (file eXchange protocol / FXP)
ویکی ذخائر پر فائل منتقلی پروٹوکول سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |