تبوک، سعودی عرب

سعودی عرب کے صوبہ تبوک میں ایک مقام

تبوک سعودی عرب کے صوبہ تبوک کا صدر مقام ہے جو سعودی عرب کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ 2004ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 441,351 ہے۔


تَبُوْك
تبوک
Tabouk
تبوک
تبوک
Tabuk is located in سعودی عرب
Tabuk
Tabuk
متناسقات: 28°23′50″N 36°34′44″E / 28.39722°N 36.57889°E / 28.39722; 36.57889
ملک سعودی عرب
علاقہتبوک علاقہ
بلندی760 میل (2,490 فٹ)
آبادی (2010)
 • کل534,893
منطقۂ وقتمتناسق عالمی وقت+03:00 (UTC+3)
ٹیلی فون کوڈ+966 14

تاریخ

ترمیم

حضرت محمدصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دور میں رجب بمطابق 630ء میں تبوک کے مقام پر ایک غزوہ تبوک بھی وقوع پزیر ہوا جس میں مسلمانوں کی فوج بغیر لڑائی کَئے واپس چلی گئی۔

500سال قبل مسیح تبوک (جو اس وقت تبو کے نام سے مشہور تھا) العلا شہر کے ساتھ ملا ہوا تھا۔ تبوک میں تاریخی مسجد، فورٹریس اور ریلوے اسٹیشن زیادہ مشہور جگہیں ہیں۔

جغرافیہ اور موسم

ترمیم

تبوک سمیت پورے خطے میں گرمیوں میں گرمی جبکہ سردیوں میں موسم خشگوار رہتا ہے۔ گرمیوں میں درجہ حرارت 27 سے 46 درجے سنٹی گریڈ تک جبکہ سردیوں میں 4 سے 18 درجے سنٹی گریڈ تک ہوتا ہے۔ نومبر سے مارچ تک بارشوں کا موسم ہوتا ہے۔

آب ہوا معلومات برائے تبوک (1991–2020)
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 32.0
(89.6)
33.2
(91.8)
37.0
(98.6)
39.0
(102.2)
43.4
(110.1)
44.2
(111.6)
46.4
(115.5)
46.0
(114.8)
45.0
(113)
40.0
(104)
34.0
(93.2)
32.0
(89.6)
46.4
(115.5)
اوسط بلند °س (°ف) 18.3
(64.9)
21.0
(69.8)
25.2
(77.4)
30.5
(86.9)
34.8
(94.6)
38.0
(100.4)
39.2
(102.6)
39.5
(103.1)
37.3
(99.1)
32.4
(90.3)
25.0
(77)
19.9
(67.8)
30.1
(86.2)
یومیہ اوسط °س (°ف) 11.1
(52)
13.6
(56.5)
17.6
(63.7)
22.7
(72.9)
27.1
(80.8)
30.4
(86.7)
31.9
(89.4)
32.0
(89.6)
29.4
(84.9)
24.6
(76.3)
17.6
(63.7)
12.5
(54.5)
22.5
(72.5)
اوسط کم °س (°ف) 4.5
(40.1)
6.5
(43.7)
10.2
(50.4)
14.8
(58.6)
19.2
(66.6)
22.3
(72.1)
24.4
(75.9)
24.4
(75.9)
21.7
(71.1)
17.1
(62.8)
10.8
(51.4)
5.8
(42.4)
15.1
(59.2)
ریکارڈ کم °س (°ف) −4.0
(24.8)
−1.8
(28.8)
1.0
(33.8)
3.0
(37.4)
10.8
(51.4)
15.0
(59)
18.6
(65.5)
18.4
(65.1)
14.4
(57.9)
8.4
(47.1)
1.4
(34.5)
−3.0
(26.6)
−4
(24.8)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 9.1
(0.358)
2.3
(0.091)
4.4
(0.173)
1.2
(0.047)
1.8
(0.071)
0.1
(0.004)
0.1
(0.004)
0.8
(0.031)
0.1
(0.004)
2.9
(0.114)
3.3
(0.13)
1.7
(0.067)
27.8
(1.094)
اوسط عمل ترسیب ایام (≥ 1.0 mm) 1.0 0.7 0.8 0.3 0.5 0.0 0.0 0.1 0.0 0.7 0.5 0.4 5.0
اوسط اضافی رطوبت (%) 51 42 35 27 24 22 22 24 27 34 43 51 34
ماخذ#1: عالمی موسمیاتی تنظیم,[1] Jeddah Regional Climate Center (humidity 1985-2010)[2] (Red Sea International Airport)
ماخذ #2: Time and Date (dewpoints, 1985-2015)
 
Snow in the مدین near Tabuk

مزید دیکھیے

ترمیم

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "World Meteorological Organization Climate Normals for 1991–2020"۔ World Meteorological Organization۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-08-02
  2. "Climate Data for Saudi Arabia"۔ Jeddah Regional Climate Center۔ 2016-04-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-06-13

بیرونی روابط

ترمیم