تحریک جہاد اسلامی در فلسطین

تحریک جہاد اسلامی در فلسطین (عربی: حركة الجهاد الإسلامي في فلسطين) ایک فلسطینی اسلام پسند تنظیم ہے جس کا قیام سنہ 1981ء میں ہوا، اس تنظیم کے پیش نظر یہ مقصد ہے کہ ریاست اسرائیل کو ختم کر کے ایک آزاد و خود مختار فلسطینی اسلامی ریاست قائم کی جائے۔[2] تحریک جہاد اسلامی کو ریاستہائے متحدہ امریکا،[3] یورپی اتحاد،[4] برطانیہ،[5] جاپان،[6] کینیڈا،[7] آسٹریلیا،[8] نیوزی لینڈ[9][10] اور اسرائیل جیسے ممالک نے دہشت گرد قرار دے رکھا ہے، اس تنظیم کو ایران کی جانب سے بھاری مالی امداد فراہم کی جاتی ہے۔[11][12][13][14]

تحریک جہاد اسلامی
حركة الجهاد الإسلامي في فلسطين
رہنماFathi Shaqaqi (1981–1995)
Ramadan Shalah (1995–)
Abd Al Aziz Awda (1981–)
سالہائے فعالیت1987–تا حال
فعال علاقےغزہ پٹی
نظریہPalestinian nationalism
Palestinianism
اتحاد اسلامیت
سیاست اسلامیہ
ضد صہیونیت
سیاسی اوقاتانتہائی دایاں بازو
حیثیتآسٹریلیا، کینیڈا، یورپی اتحاد، جاپان، نیوزی لینڈ، متحدہ مملکت اور ریاستہائے متحدہ کی جانب سے دہشت گرد قرار دیا گیا ہے۔
حجم8,000[1]
ویب سائٹsaraya.ps

حوالہ جات ترمیم

  1. Ben Ben Gedalyahu (7 November 2011)۔ "Iran Backs Islamic Jihad's 8,000-Man Army in Gaza"۔ Israel National News۔ Arutz Sheva۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2011 
  2. BBC Who are Islamic Jihad? 9 June 2003
  3. US - Office of Counterterrorism
  4. "List of organisations recognized as terrorist groups" (PDF)۔ 05 فروری 2009 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2015 
  5. "UK home office"۔ 13 فروری 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2015 
  6. MoFA Japan
  7. "Public safety Canada"۔ 19 نومبر 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2015 
  8. "Palestinian Islamic Jihad"۔ Australian National Security۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2014 
  9. "Lists associated with Resolution 1373"۔ New Zealand Police۔ 20 July 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2014 
  10. STATEMENT OF CASE TO RENEW THE DESIGNATION OF PALESTINIAN ISLAMIC JIHAD (PIJ) AS A TERRORIST ENTITY, 2013
  11. Aaron Mannes (2004)۔ Profiles in Terror: The Guide to Middle East Terrorist Organizations۔ Rowman & Littlefield۔ صفحہ: 201 
  12. THE TERRORIST CONNECTION - IRAN, THE ISLAMIC JIHAD AND HAMAS
  13. Palestine Islamic Jihad (PIJ). NCTC.
  14. "Government: Listing of Terrorism Organisations"۔ 14 جولا‎ئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2015