صالح پٹ

صالح پٹ ضلع سکھر کی ایک تحصیل کا نام ہے۔صالح پٹ میں شنبانی،سید اور دوسری قومیں آباد ہیں۔

صالح پٹ کپاس کے کارخانوں کی وجہ سے بہت اہمیت کا حامل ہے۔ صالح پٹ میں قومی اسیمبلی کی سیٹ NA 206 اور صوبائی اسیمبلی کی سیٹ PS 23 کی حدود شامل ہیں۔

صالح پٹ میں ہائر سیکنڈری اسکولس اور نجی و سرکاری بینکوں کی بڑی تعداد ہے۔ صالح پٹ میں کافی اخبارات شایع ہوتے ہیں۔

صالح پٹ کے لوگ خوش مزاج ہوتے ہیں اور کرکیٹ کھیلنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔