تحصیل کوٹلی ستیاں ضلع مری، پنجاب، پاکستان کی دو تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام کوٹلی ستیاں ہے۔ تحصیل کوٹلی ستیاں کی آبادی 2017ء کی مردم شماری کے مطابق 119,312 افراد پر مشتمل ہے

تحصیل
Location of تحصیل کوٹلی ستیاں Kotli Sattian Tehsil
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعمری
صدر مقامتحصیل کوٹلی ستیاں
قصبے1
آبادی (2017)
 • کل119,312
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

تحصیل مری ترمیم

  • تحصیل مری

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "ضلع راولپنڈی کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)۔ حکومت پاکستان