تحفۃ العراقین

فارسی زبان کی مثنوی

تحفۃ العراقین افضل الدین ابراہیم بن علی نجار خاقانی شروانی کی تصنیف ہے۔خاقانی نے جب شاہی ملازمت ترک کی اور حج کے ارادے سے نکلے تویہ مثنوی فارسی میں تصنیف کی۔ اس میں عراق عرب اور عراق عجم کے حالات لکھے ہیں۔سلوک و تصوف کے مسائل اور اہلِ تصوف و سلوک کی مدح بھی کی گئی ہے۔[1]

تحفۃ العراقین
(فارسی میں: تحفۃ العراقین ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصنف افضل الدین خاقانی   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع مثنوی   ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. جامع اردو انسائیکلوپیڈیا (جلد-1 ادبیات)، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی، 2003ء، ص 167