اس کو انگریزی میں Motherboard کہا جاتا ہے۔ بعض اوقات اس کے ليے تختہ نظامی (system board) یا تختہ استدلال (logic board) کے الفاظ بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔