ترنگزئی (انگریزی: Turangzai) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چارسدہ میں واقع ہے۔[1]یہ علاقہ انتہائی زرخیز علاقہ ہیں یہاں کے لوگ کھیتی باڑی بہت شوق سے کرتے ہیں آب پاشی کا نظام بہتر ہیں جس کی وجہ سے علاقہ کافی زرخیز ہیں ہر قسم کی سبزیاں پھل یہاں کی پیداور ہیں سٹرابری اور گنا کافی مقدار میں یہاں اگتا ہیں

گاؤں and union council
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمخیبر پختونخوا
ضلعضلع چارسدہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

ترنگزئی علاقہ کے لوگ دین اسلام پر سختی سے عمل کرنے والے لوگ ہیں یہیں بات ہے کہ اس علاقہ میں علما صوفیا کا اثر بہت زیادہ ہیں مجاہد اعظم سید فضل واحد باباجی صاحب ،عاشق رسول محمد امین باباجی ،حضرت پیر سرگند خان باباجی، مولانا شہزادہ صاحب ،حافظ پیر محمد اسماعیل قادری صاحب ،شیخ الحدیث مولانا ادریس صاحب

تحریک لبیک پاکستان کے رکن شوری علامہ ڈاکٹر محمد شفیق امینی کا تعلق بھی اس علاقہ سے ہے

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Turangzai"