تشار کپور ہندی فلموں کے ایک مشہور اداکار ہیں۔ وہ جانے مانے اداکار جتندر کے بیٹے اور ٹیلی ویژن اور فلم دنیا کی شخصیت ایکتا کپور کے بھائی ہیں۔

تشار کپور
(ہندی میں: तुषार कपूर)،(انگریزی میں: Tusshar Kapoor ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 20 نومبر 1976ء (48 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد جیتیندر  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ شوبھا کپور  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی مشی گن یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم ترمیم

تشار کی پیدائش 20 نومبر 1976 کو ممبئی میں پیداہوئے، اسٹیفن ایمرج کالج سے بی بی اے کی ڈگری لی اور یونیورسٹی آف مشی گن سے تعلیم حاصل کی۔

فلمی دنیا میں سفر ترمیم

تشار کپور نے سب سے پہلے ہدایت کار ڈیوڈ دھوان کے ساتھ بطور اسسٹنٹ کیرئیر کا آغاز کیا۔ اس کے بعد انھوں نے اداکاری کے اسکول سے تربیت حاصل کی۔ مشہور اداکار جيتیندر کی بیٹی ایکتا کپور نے بطور پروڈیوسر ٹی وی اور فلموں میں اپنا سکہ جمایا لیکن ان کے بیٹے تشار کو اداکار کے طور پر زیادہ مقام حاصل نہیں ہو سکا۔ تشار کپور نے سال 2001 میں فلم مجھے کچھ کہنا ہے سے بطور اداکار اپنے کیریئر کی شروعات کی، جو تلیگو زبان کی فلم تھولی پریما کا ری میک تھی، جس میں انھیں فلم فیئر بہترین نئے اداکار ایوارڈ میں نامزد کیا گیا۔ ان کی فلم غائب، خاکی، گول مال سیریز، دا ڈرٹی پکچر اور کیا سوپر کول ہیں ہم کامیاب رہیں۔

فلمیں ترمیم

سال فلم کا نام کردار کا نام
2001 مجھے کچھ کہنا ہے کرن
2002 کیا د ل نے کہا راہول
2002 جینا صرف میرے لیے کرن ملہوترا
2003 کچھ تو ہے کرن
2003 یہ دل روی
2004 شرب:دا چیلنج جے کپور
2004 غائب وشنو پرساد
2004 خاکی سب انسپکٹر اشون گپتے
2005 انسان اویناش
2005 کیا کول ہے ہم راہول
2006 گول مال لکی
2007 گُڈ بوائے بیڈ بُوائے راجن ملہوترا
2007 کیا لو اسٹوری ہے ارجن
2007 شوٹ آؤٹ ایٹ لوکھنڈوالا دلیپ بھوا
2007 اگر آرین
2007 ڈھول سمیر آریہ
2008 ون ٹو تھری لکشمی نارائن
2008 اوم شانتی اوم (مہمان ادکار)
2008 سی کمپنی اکشے کمار
2008 ہلہ بول (مہمان ادکار)
2008 سنڈے (مہمان ادکار)
2008 گول مال ریٹرن لکی
2009 لائف پارٹنر بھاویش
2010 گول مال 3 لکی
2011 شور ان دا سٹی تِلک
2011 لو یو مسٹر کلاکار ساحل
2011 ہم تم شبانہ رشی ملہوترا
2011 دا ڈرٹی پکچر رماکانت
2012 چار دن کی چاندنی ویر وکرم سنگھ
2012 کیا سپر کول ہیں ہم آدی
2013 شوٹ آؤٹ ایٹ وڈالا شیخ منیر
2013 بجاتے رہو سکھی
2016 مستی زادے سنی کیل
2016 کیا کول ہیں ہم 3 کنہیا
2017 پوسٹر بوائز لکی
2017 گول مال اگین لکی

حوالہ جات ترمیم

َ