تمغاجات ایشیائی کھیل 1966ء

ایشیائی کھیل 1966ء (باضابطہ طور پر Fifth Asian Games (پانچویں ایشیائی کھیل) کے نام سے جانا جاتا ہے)، 9 دسمبر 1966ء تا 20 دسمبر 1966ء تک تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں ایک منعقد ہونا والا ایک متعدد کھیلوں کا وقوعہ تھا۔

درجہ بندیترميم

  میزبان ملک

درجہ ملک طلائی چاندی کانسی کل
1   جاپان (JPN) 78 53 33 164
2   جنوبی کوریا (KOR) 12 18 21 51
3   تھائی لینڈ (THA) 12 14 11 37
4   ملیشیا (MAS) 7 5 6 18
5   بھارت (IND) 7 3 11 21
6   ایران (IRI) 6 8 17 31
7   انڈونیشیا (INA) 5 5 12 32
8   جمہوریہ چین (ROC) 5 4 10 19
9   اسرائیل (ISR) 3 5 3 11
10   فلپائن (PHI) 2 15 25 42
11   پاکستان (PAK) 2 4 2 8
12   برما (BIR) 1 0 4 5
13   سنگاپور (SIN) 0 5 7 12
14   ویتنام (VIE) 0 1 1 2
15   Ceylon (CEY) 0 0 6 6
16   ہانگ کانگ (HKG) 0 0 1 1
کل 140 140 170 460

[1]

مزید دیکھیےترميم

بیرونی روابطترميم

ایشیائی کھیلوں کی سرکاری ویب سائیٹ

حوالہ جاتترميم

  1. http://www.ocasia.org/Game/MWinner.aspx?AMWCode=9&GCode=1 Overall Medal Standings - Bangkok 1966