تم میرے ہو (انگریزی: Tum Mere Ho) بالی وڈ کی ایک رومانوی فلم ہے جو 1990ء میں ریلیز ہوئی۔ اس کے کلیدی کرداروں میں عامر خان اور جوہی چاولہ ہیں۔[2] اسے طاہر حسین کے ڈائریکٹ کیا ہے۔[3][4]

تم میرے ہو
پوسٹر
ہدایت کارطاہر حسین
پروڈیوسرطاہر حسئن
منظر نویسطاہر حسین
ایم کلیم راہی
کہانیطاہر حسین
سریندر سنگھ
ستارےعامر خان (اداکار)
جوہی چاولا
موسیقیآنند ملند
سنیماگرافیاین وی سرینیواس
نور محمد
پروڈکشن
کمپنی
طاہر حسین انیٹر پرائزیز
تاریخ نمائش
  • 25 مئی 1990ء (1990ء-05-25)
دورانیہ
129 منٹ
ملکبھارت
باکس آفس38 million (برابر ہیں Bad rounding hereFormatting error: invalid input when rounding or امریکی $Bad rounding hereFormatting error: invalid input when rounding میں 2018)[1]

پلاٹ

ترمیم

شیوا (عامر خان) کو سپیرا کی طاقتیں حاصل ہو جاتی ہیں۔ ایک دن ہو قریبی گاؤں میں رہنے والی پارو (جوہی چاولہ) سے ملتا ہے اور اسے محبت ہو جاتی ہے۔ پارو کے والد کو یہ محبت پسند نہیں ہوتی ہے۔

کردار

ترمیم
  • عامر خان - شیوا
  • جوہی چاولا - پارو
  • عشرت علی
  • اجیت وچانی - چودھری چرنجیت سنگھ
  • سدھیر پانڈے - ٹھاکر چودھری
  • کلپنا ایئر - سانب کی ماں

نغمے

ترمیم
  1. میں نے دبا لی تھی - انورادھا پوڈوال
  2. شیشہ چاہے ٹوٹ بھی جائے - ادت نرائن
  3. جتن چاہے جو کرلے - ادت نارائن اور سادھنا سرگم
  4. جتن چاہے جو کرلے (2) - ادت نارائن اور سادھنا سرگم
  5. تم میرے ہو - ادت نارائن، انوپما دیش پانڈے
  6. تم میرے ہو (2) - ادت نارائن
  7. تم میرے ہو (3) - ادت نارائن، انوپما دیش پانڈے


حوالہ جات

ترمیم
  1. "Aamir Khan Box Office Collections Analysis"۔ Indicine 
  2. "Bollywood actor, Amir Khan turns 43"۔ گلف نیوز۔ 13 مارچ 2008۔ 30 جون 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2009 
  3. "Aamir's brother to direct"۔ ریڈف ڈاٹ کوم۔ 4 اپریل 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2009 
  4. Shantanu Ray Chaudhuri، Prashanto Kumar Nayak (2005)۔ Icons from Bollywood۔ Puffin Books۔ صفحہ: 142۔ ISBN 978-0-14-333491-0 

بیرونی روابط

ترمیم