تکیہ (عثمانی ترکی: تكیہ؛ عربی: تَكِيّة) فقیروں اور آزاد منش لوگوں کا مسکن اور درویشوں کے رہنے کی جگہ ہے۔ تکیہ ایک مسجد اور رہائشی کمروں پر مشتمل ہوتا ہے۔

تکیہ سلیمانیہ، شام

حوالہ جات ترمیم