تھامس ایلن مانٹل (31 جنوری 1840ء-29 اپریل 1884ء) ایک انگریز فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی تھا جو مڈل سیکس کے لیے کھیلتا تھا۔ وہ کیٹس ہل ورسٹر شائر میں پیدا ہوئے اور وینڈس ورتھ میں ان کا انتقال ہوا۔ وہ آل راؤنڈر تھے اور 27 فرسٹ کلاس میچ کھیلے تھے۔ [1][2]

تھامس مانٹل
شخصی معلومات
تاریخ پیدائش 31 جنوری 1840ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 29 اپریل 1884ء (44 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Thomas Mantle at CricketArchive
  2. "Thomas Mantle"۔ espncricinfo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2017