تہذیب
تہذیب : (Civilizations ) : ایک سماج یا تہذیبی گروہ جو کسی مقام پر کاشت کرتے ہوئے مقیم ہوتاہے اور اپنی زندگی گذارتا ہے۔ اور اس گذارنے والی زندگی میں وہ تمام شعبہ جات رہتے ہیں جو ایک سماج میں عمومی طور سے پائے جاتے ہیں۔ اور یہ تہذیب اس گروہ کا ورثہ ہوتا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمنکات
ترمیمویکی ذخائر پر تہذیب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |