تیزگام پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور راولپنڈی کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا شمار پاکستان کی تیز رفتار اور مشہور ٹرینوں میں ہوتا ہے۔ اس ٹرین کا آغاز 1950ء کی دہائی میں ہوا۔

تیزگام
Tezgam
مجموعی جائزہ
قسم سروسایکسپریس
موجودہ آپریٹرپاکستان ریلویز
موقع حبالہwww.pakrail.com
روٹ
آغازکراچی چھاونی
اسٹاپ22
اختتامراولپنڈی
فاصلہ1,548 کلومیٹر (962 میل)
سروس فریکوئنسیروزانہ
ٹرین تعداد7 اپ (کراچی -> راولپنڈی), 8 ڈاون (راولپنڈی -> کراچی)
بورڈ خدمات
کلاسزایکونومی، ائرکنڈیشن بزنس اور ائرکنڈیشن سلیپر
بیٹھنے کا انتظامدستیاب
سونے کے انتظاماتدستیاب
کیٹرنگ سہولیاتدستیاب
سامان سہولیاتدستیاب
تکنیکی
ٹریک گیجبراڈ گیج
تیزگام نقشہ راستہ

تیزگام ایکونومی، ائرکنڈیشن بزنس اور ائرکنڈیشن سلیپر کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ کراچی سے راولپنڈی تک کا 1,548 کلومیٹر (962 میل) فاصلہ 25 گھنٹوں اور 30 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔

راستہ ترمیم

کراچی تا راولپنڈی براستہ حیدر آباد، روہڑی، ملتان اور لاہور

اسٹاپز ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Pakistan Railways official website, Tezgam Timings آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.com (Error: unknown archive URL), Retrieved on 10 January 2014