جارڈن تھامپسن (کرکٹر)

انگریز کرکٹ کھلاڑی

جارڈن ایرون تھامپسن (پیدائش 9 اکتوبر 1996) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔[2] اس نے 15 جولائی 2018 کو ٹی20 بلاسٹ 2018 میں یارک شائر کے لیے ٹی ٹوئینٹی ڈیبیو کیا۔[3] اس نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو 6 مئی 2019 کو رائل لندن ون ڈے کپ 2019 میں یارکشائر کے لیے کیا۔[4]

جارڈن تھامپسن
تھامپسن 2021 میں
ذاتی معلومات
مکمل نامجارڈن ایرون تھامپسن
پیدائش (1996-10-09) 9 اکتوبر 1996 (عمر 27 برس)
لیڈز، انگلستان[1]
بلے بازیبایاں ہاتھ
گیند بازیدائیں ہاتھ کے میڈیم پیس
حیثیتگیند باز آل راؤنڈر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2018–حاضریارک شائر (اسکواڈ نمبر. 44)
2021ناردرن سپر چارجرز
2021/22ہوبارٹ ہریکینز
2021/22کراچی کنگز
2022-حاضرلندن سپرٹ
پہلا فرسٹ کلاس10 جون 2019 یارک شائر  بمقابلہ  سرے
واحد لسٹ اے6 مئی 2019 یارک شائر  بمقابلہ  ڈرہم
ماخذ: کرک انفو، 7 اکتوبر 2022

تھامسن نے 10 جون 2019 کو اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو یارک شائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے سرے کے خلاف کیا۔[5] اپریل 2022 میں اسے لندن سپرٹ نے دی ہنڈرڈ (سیزن 2022) کے لیے خریدا تھا۔[6]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Teams - Jordan A Thompson - Yorkshire County Cricket Club"۔ Yorkshire County Cricket Club۔ 29 جنوری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2018 
  2. "Jordan Thompson"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2018 
  3. "North Group, Vitality Blast at Worcester, Jul 15 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2018 
  4. "North Group, Royal London One-Day Cup at Leeds, May 6 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2019 
  5. "Specsavers County Championship Division One at Guildford, Jun 10-13 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2019 
  6. "The Hundred 2022: latest squads as Draft picks revealed"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2022 

بیرونی روابط ترمیم