جارڈن جرنل آف میکانیکل اینڈ انڈسٹریل انجینئرنگ

جارڈن جرنل آف میکانیکل اینڈ انڈسٹریل انجینئری (انگریزی: Jordan Journal of Mechanical and Industrial Engineering) جامعہ ہاشمیہ اور اردن کی وزارت اعلی تعلیم و سائنسی تحقیق کی جانب سے شائع ہونے والا ایک علمی و تحقیقی مجلہ ہے۔[1] مجلہ کا پہلا شمارہ سنہ 2007ء میں منظر عام پر آیا۔ اس مجلے میں انجینئری، حسابی سیال حرکیات، حرحرکیات، میکاٹرونکس اور قابل تجدید توانائی جیسے اہم سائنسی موضوعات پر مضامین شائع کیے جاتے ہیں۔

جارڈن جرنل آف میکانیکل اینڈ انڈسٹریل انجینئرنگ
جارڈن جرنل آف میکانیکل اینڈ انڈسٹریل انجینئرنگ
جارڈن جرنل آف میکانیکل اینڈ انڈسٹریل انجینئرنگ
عنوان مختصر (آیزو 4)
Jordan J. Mech. Ind. Eng.
شعبۂ علم انجینئری
زبان انگریزی
اشاعت
ناشر جامعہ ہاشمیہ (اردن)
تاریخ اشاعت
2007ء تا حال
دورانیہ ششماہی
ہاں
فہرست
آئی ایس ایس این (ISSN) 1995-6665
روابط
ویب سائٹ

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم