جامعہ امام محمد انور شاہ
بھارتی جامعہ اسلامیہ
جامعہ امام محمد انور شاہ دیوبند ، سہارنپور ، اترپردیش میں واقع ایک اسلامی مدرسہ ہے۔
قسم | جامعہ اسلامیہ |
---|---|
قیام | 1997 |
بانی | انظر شاہ کشمیری |
چانسلر | احمد خضر شاہ کشمیری[1] |
پتہ | دیوبند، سہارنپور، ، بھارت |
کیمپس | دیوبند |
تاریخ
ترمیمجامعہ امام محمد انور شاہ کو انظر شاہ کشمیری نے 1997 میں قائم کیا تھا۔[2] اس ادارہ کا نام عظیم محدث انور شاہ کشمیری کے نام پر رکھا گیا ہے۔ جامعہ درس نظامی نصاب کی پیروی کرتا ہے۔[3]
بھارتی شاعر فضیل احمد ناصری جامعہ کے موجودہ نائب ناظم تعلیمات و استاذ حدیث ہیں۔[4][5]
اشاعتیں
ترمیم- ماہنامہ محدث عصر (اردو)[6]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 13 جولائی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولائی 2021
- ↑ "Moulana Anzar Shah passes away"۔ Greater Kashmir۔ 13 March 2015
- ↑ محمد اللہ خلیل قاسمی۔ "مولانا انظر شاہ کشمیری: ان کی زندگی اور خدمات کو خراج تحسین"۔ IlmGate.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2019
- ↑ نایاب حسن قاسمی۔ دار العلوم دیوبند کا صحافتی منظر نامہ۔ ادارہ تحقیق اسلامی، دیوبند۔ صفحہ: 311-313
- ↑ ڈاکٹر اعجاز ارشد قاسمی۔ علمائے دیوبند کی اردو شاعری (بزبان Urdu) (June 2017 ایڈیشن)۔ کرئیٹو اسٹار پبلیکیشنز ، جامعہ نگر ، نئی دہلی۔ صفحہ: 191-201
- ↑ ماہنامہ محدث عصر (نومبر- دسمبر 2018) (PDF) (بزبان Urdu)۔ جامعہ امام محمد انور شاہ ، دیوبند۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2019