جامعہ شہید ذوالفقار علی بھٹو برائے طب

جامعہ شہید ذو الفقار علی بھٹو برائے طب یا شہید ذو الفقار علی بھٹو طبی جامعہ (انگریزی: Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto Medical University) اسلام آباد، پاکستان میں واقع ایک جامعہ ہے جو 21 مارچ 2013ء کو پارلیمان کے ایک قانون کے ذریعے قائم ہوئی.[1]

جامعہ شہید ذو الفقار علی بھٹو برائے طب
قسمسرکاری جامعہ
قیام2013ء
مقاماسلام آباد، ، پاکستان
ویب سائٹNo URL found. Please specify a URL here or add one to Wikidata. Edit this at Wikidata

حوالہ جات

ترمیم
  1. "شہید ذوالفقار علی بھٹو طبی جامعہ کا قیام"۔ SZABMU۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-09