جامعہ قادریہ، مقصودپور

جامعہ قادریہ مقصود پور شمالی بہار کے ضلع مظفر پور کے اورائی بلاک میں واقع ممتاز اسلامی مدارس میں سے ایک ہے۔ مشہور اسلامی اسکالر مفتی محمد اسلم رضوی نے 1388ھ/1968ء میں اسے قائم کیا تھا۔ درس نظامی پر مبنی اسلامی علوم کا ایک باوقار مرکز بن چکا ہے۔ [1] 

حوالہ جات ترمیم