جامع التواریخ
جامع التواریخ ایل خانی منگول بادشاہ اباقا خان کے وزیر رشید الدین فضل اللہ ہمدانی کی تاریخ پر مبنی تالیف کردہ مشہور کتاب ہے جو چودہویں صدی عیسوی کے ابتدا 1306ء سے 1311ء کے درمیان مکمل ہوئی۔ یہ تاریخ وقائع عالم و خاص کر مغلوں کی سلطنت اور غازان کی بادشاہت کے تفصیلی حالات پر مشتمل ہے۔
جامع التواریخ | |
---|---|
(عربی میں: جامع التواريخ)،(فارسی میں: جامعالتواریخ) | |
مصنف | رشید الدین فضل اللہ |
اصل زبان | فارسی، عربی |
ملک | ![]() |
ادبی صنف | تاریخ |
تاریخ اشاعت | 14ویں صدی |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جاتترميم
ویکی کومنز پر جامع التواریخ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |