جاٹو ایک گجر قوم کا قبیلہ (گوت) ہے۔انھیں طور یا تنوار کی شاخ بتایا جاتا ہے اور مشرقی پنجاب میں آباد ہیں ۔